جب بچوں کی عمر 10 سال سے زیادہ ہو جائے تو اس کو نامحرموںمیں نہ بیتھنے دو!
اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا نام باقی رہے تو اولاد کو اچھے اخلاق کی تعلیم دو!
بچہ کو استاد کا ادب سکھاؤ اور اس کو استاد کی سختی سہنے کی عادت ڈالو!
بچے کی تمام ضرورتیں خود پوری کرؤ اور اس کو ایسے عمدہ طریقے سے رکھو...