پہلے مشرف بیٹھا ہوا تھا ہم لوگ اس کے بارے میں بھی یہی سوچ رکھتے تھے اب زورداری ہے اس کے بارے میں بھی ہماری سوچ یہی ہے ایک چور جاتا ہے دوسرا آ جاتا ہے
خوب سودا نقد ہے اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے!
ماسلام
جہاں تک مجھے پتہ ہے لاہور والے تو جب تک پھجے سے سری پائے نہ کھائیں ان کو ہوش نہیں آتی ایک انڈہ کھلا کر کیوں ان کو سجے کھبے مروانے کے ارادے ہیں !
ماسلام
بھائ صاحب شیری رحمان نے اپنے ہر بیان میں یہ صاف کہا تھا کہ اگر میڈیا پر کوئ قدغن لگائ گئ تو وہ اپنے عہدہ سے استعفی دے دیں گی اسے کہتے ہیں،،
اپنے پیروں پر کلہاڑی مارنا!
ماسلام