ام نور العین صاحبہ اور مہ جبیں صاحبہ کے مدلل دلائل کے بعد اب مزید دلائل کی ضرورت نہیں رہی ۔ اللہ تعالی نے ہمیں انسانوں میں پیدا فرما کر اشرف المخلوقات بنایا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت نے ہمیں تمام امتوں میں بہتریں امت بنا دیا ۔ اس تہوار کی مخالفت کرنے والے حضرات نے عقلی دلائل کے ساتھ...