نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    برداشت کی حد ؟

    سو فیصد متفق۔ جیسا ضمیر ویسی صدا۔ ارشاد باری تعالی ہے۔ تعاونوا علی البر والتوی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے جلائی جانے والے آگ کو ایک کرلا پھونک مارمار کر تیز کرنے کی کوشش کر رہا تھا، دوسری طرف ایک کمزور سی چڑیا اپنی چونچ میں پانی لیکر اس کو بجھانے کی کوشش...
  2. زلفی شاہ

    برداشت کی حد ؟

    الفاظ سے ذہن کی عکاسی ہوتی ہے ۔ کسی کی گفتگو اور مضمون اس کی شخصیت کا نقشہ کھینچتے ہیں۔ اس دھاگے میں یکے بعد دیگرے آپ کی دو پوسٹس میری نظروں سے گزری ہیں۔ آپ نے اپنے پاکیزہ خیالات کو خوبصورت پیرائے میں بڑی عمدگی سے استعمال کیا ہے جس سے آپ کی پاکیزہ سوچ مرتشع ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی تمام مسلمانوں...
  3. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    یہ تو ہم سے کوئی پوچھے کہ یہ پانچ دن کتنے طویل تھے۔
  4. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    خواہ مخواہ ڈانٹ رہے ہیں شمشاد بھائی ۔ پیاروں کے بغیر ہم نے پانچ دن بڑی ہی مشکل سے گزارے ہیں۔
  5. زلفی شاہ

    لفظ ڈھونڈیں

    لیکن سارہ بہن لفظ کیوں نہیں دیا ابھی تک؟؟؟
  6. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  7. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    بہت دیر ہوگئی ہمیں دوبارہ آتے آتے۔
  8. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    چاہے جو سمجھو، جو کہو اب ہم حاضر ہی رہیں گے انشاءاللہ۔
  9. زلفی شاہ

    مبارکباد سید مقبول بھائی کے لیے دعا صحت کی درخواست

    آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ شکریہ بہن جی آپ کی نیک تمناؤں کا۔
  10. زلفی شاہ

    برداشت کی حد ؟

    میرے خیال میں تو سارا قصور مغرب زدہ میڈیا کا ہے۔جب میڈیا پاور فل نہیں تھا تو اس طرح کی بے حیائیاں مفقود تھیں۔ گورنمنٹ اگر چاہے تو اس برائی کو بڑھنے سے پہلے ہی روک سکتی ہے ورنہ ہم جیسے جتنا مرضی چلاتے رہیں کوئی اثر نہیں ہوگا لوگوں پر۔
  11. زلفی شاہ

    مبارکباد سید مقبول بھائی کے لیے دعا صحت کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ! تمام بہن بھائیوں کا مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھا۔ آپ لوگوں کی دعاؤں کا ہی اثر ہے کہ الحمدللہ اب میں صحت یاب ہو چکا ہوں ۔ سر میں معمولی سا زخم باقی ہے ۔ امید ہے دوتین دن میں وہ بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ انشاءاللہ۔
  12. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    حضور! اپنے حکمران ہی بزدل ہیں۔
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    پہنچ گئے ہم بھی صحت یابی کے بعد۔ (الحمدللہ ) شکریہ سب دوستوں کا کہ انہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔
  14. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    صحیح فرمایا سر جی آپ نے لیکن یہ لفظ غطلی جس کی جمع غطلیاں ہے ،لگتا ہے نیند کے خمار کی پیدا وارہے۔ کیا فرماتے ہیں علمائے لغت اس بارے میں؟؟؟
  15. زلفی شاہ

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    سیدہ شگفتہ بہن جی صاحبہ اور عائشہ بہن جی صاحبہ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کل ہماری دوکان میں تین ڈاکو گھس آئے ڈاکہ ڈالنے کے لئے۔ ہم بھی تین دوست موجود تھے۔ ہماری ان سے لڑائی ہو گئی۔ جس میں میرے دونوں دوست تو الحمدللہ محفوظ رہے لیکن ایک ڈاکو نے مجھے زخمی کر دیا۔ سر اور دائیں بازو پر چوٹیں...
  16. زلفی شاہ

    قاری عبد الباسط عبدالصمد کی تلاوت

    امام کعبہ کی زبان میں حضر میں بہت ہی مزہ آتا ہے جیسے قاری باسط صاحب کی تلاوت میں انوکھا مزہ آتا ہے۔ آپ سنیں انشاء اللہ ضرور مزہ آئے گا۔
  17. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    عالم حیرت میں گم تھے ہم واو کا حشردیکھ کر ،جب یہاں پہنچے تو ف کو بھی غائب پایا۔
  18. زلفی شاہ

    قاری عبد الباسط عبدالصمد کی تلاوت

    قاری باسط صاحب کی تلاوت میں جو سرور ہے وہ واقعتا باقی قاریوں میں مفقود ہے۔ میں بچپن سے ہی ان کی تلاوت کو شوق سے سنتا ہوں تھوڑاسا بڑے ہوئے تو امام کعبہ کی حضر بہت پسند آئی اب ان کو بھی بڑے شوق سے سنتے ہیں ۔ ویسے بچپن میں قاری انتر صاحب کے بھی ہم تھوڑے تھوڑے فین رہے ہیں۔
Top