نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    جی بالکل درست فرمایا، لیکن سب سے پہلے اپنے اندر موجود برائی کی مذمت کر کے اور اس کو ختم کر کے پھر دوسروں پر انگلی اٹھانی چاہیئے، نہ کہ ہم دوسروں کو جس برائی کی وجہ سے برا بھلا کہتے پھریں، وہی برائیاں ہمارے اپنے بھی بدرجہ اُتم موجود ہوں؟
  2. قیصرانی

    سیکھیں اور سکھایں

    باتیں بنانا :)
  3. قیصرانی

    سیکھیں اور سکھایں

    ان کا جواب بھی شاید یہی ہوتا :)
  4. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اگرچہ یہ بات موضوع سے ہٹ کر ہے، لیکن میں نے اپنی آنکھوں سے اس جھنڈے کو فرش پر لگے اور سعودیوں اور دیگر عربوں کو جوتوں سمیت اس جھنڈے پر کھڑے ہو کر تصاویر کھینچواتے دیکھا ہے :(
  5. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 44: موسیقی

    میرے پاس گھر الیکٹرک پیانو ہے، اس کی تصویر لگا دوں گا شام کو :)
  6. قیصرانی

    پاکستانی سیاحت کیلئے چنیدہ مقامات

    مجھے تو سنسر شدہ تصویر دکھائی دے رہی ہے، اس لئے کچھ نہیں کہہ سکتا :)
  7. قیصرانی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    قبلہ، سب سے پہلے تو پاکستان، پھر ایران اور پھر سعودی عرب پر بات کر لیتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں پر کتنے "مسلمانوں" کا خون ہے۔ پھر اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں اور اسرائیل کا گلا دباتے ہیں :)
  8. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    اس میں ایک اور اطلاع کہ اپ ڈیٹ کے بعد فون پر آٹو ریسپانڈر لگ گیا اور تمام کالز وائس میل پر منتقل ہو گئیں۔ مزید "فیچرز" جوں جوں پتہ چلتے جائیں گے، بتاتا رہوں گا :)
  9. قیصرانی

    آئی-ٹی خبرنامہ

    فون پر سنک 2010 تھا جو کام نہیں کر رہا تھا۔ اس سے قبل سمبیان فون پر بھی یہی مسئلہ ہوا تھا۔ 2013 کو آزمانے کی ہمت نہیں ہوئی کہ امید یہی تھی کہ وہ بھی کام نہ کرتا :) مائیکروسافٹ چول میکر ہے :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    آپ اوپر دیکھئے ذرا میری پوسٹ۔ اس سے اندازہ ہوگا کہ میں کیا کہہ رہا ہوں :)
  11. قیصرانی

    امرود میٹھے کرنے کیلئے----

    ویسے مجھے یہ مشورہ "چانکیہ" والا مشورہ لگ رہا ہے :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    اس بارے کچھ کنفرم نہیں ہے۔ کئی سائنس دان یہ سمجھتے ہیں کہ زندگی کی ابتداء کی طرح یہ بیماریاں بھی دیگر اجرام فلکی سے شہابیوں کی مدد سے زمین تک پہنچی ہیں۔ تاہم سو فیصد یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
  14. قیصرانی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    اس طرح تو وہ سیدھا منہ میں جائے گا :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    جی، خلاء سے ہر وقت کچھ نہ کچھ زمین پر گرتا اور سطح تک پہنچتا بھی رہتا ہے۔ لیکن ان حضرت کا قول تھا کہ پولیو وغیرہ جیسی بیماریاں خلاء سے آتی ہیں اور ان کا زور پیتھوجنز پر تھا۔ اب تکنیکی طور پر ہمیں اور کوئی وجہ نہیں ملتی کہ انسان کے نتھنے نیچے کو کیوں ہوتے ہیں :)
  16. قیصرانی

    بخدمت چوہدری اعتزاز احسن ! اگر یہ انکار رسالت نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟

    حالانکہ سنا ہے کہ معین قریشی کے پاس پاکستانی شہریت نہیں تھی، پھر بھی قائم مقام وزیرِ اعظم بنا رہا تھا :)
  17. قیصرانی

    امرود میٹھے کرنے کیلئے----

    شکریہ۔ ویسے امرود کو کاٹ کر گڑ کے یا چینی کے پانی میں ڈبونے سے بھی شاید یہی نتیجہ نکلے :)
  18. قیصرانی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    اسی طرح ایک سائنس دان کا خیال تھا کہ انسان کی ناک میں نتھنے اس لئے نیچے کی جانب ہوتے ہیں تاکہ خلاء سے آنے والے جراثیم اس میں براہ راست نہ گریں :)
  19. قیصرانی

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری 3000

    ایک بار ایک کتاب پڑھ رہا تھا جہاں مختلف سائنس دانوں کی مشہور (مضحکہ خیز یا اس کے الٹ) تھیوریز کا تذکرہ تھا۔ وہاں یہ لکھا گیا تھا :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شکر ہے کہ Olet olemassa :-)
Top