نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    اسی بات سے تو سارا جھگڑا شروع ہو رہا ہے کہ ماسوائے عمران خان، اور کون سا فرد اس کی پارٹی کا اہم رہنما نہیں، جو آزمایا نہیں گیا یا بار بار نہیں آزمایا گیا؟ :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    چاہیں تو سکائپ پر ٹیکسٹ کر دیں، کہ وہ کام کی وجہ سے نہیں چھوڑا جا سکتا :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    فیس بک آئی ڈی میں نے کچھ عرصے سے ڈی ایکٹی ویٹ کی ہوئی ہے :)
  4. قیصرانی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    ون مین شو تو نہیں کہ انہی کے حمایتی آج کل عمران خان کے "ون مین شو" کو کامیاب کرانے پہنچے ہوئے ہیں :)
  5. قیصرانی

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    بھائی میرے، جب کوئی حکومت میں آتا ہے تو کرپشن کرتا ہے۔ عمران خان کو بھی دیکھ لیتے ہیں کہ جب اس کا دورِ اقتدار ختم ہوگا اور اگلے الیکشن آئیں گے تو لوگ اس کی دیانت داری کے بارے کیا فرماتے ہیں :) ویسے یہ بھی یاد رہے کہ عمران خان کو سیاست میں لانے والے اس کے سُسر تھے :)
  6. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    مجھے ترس آ رہا ہے پورے آئی ٹی ٹیک ڈیپارٹمنٹ پر :)
  7. قیصرانی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    اچھے کام کرنا اچھی بات ہے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جس کی ہونی ہے، اسی کی ہی ہوگی بھئی :)
  9. قیصرانی

    دو خوبانیاں کی محبت کی کہانئ

    اچھا کیا ہے :)
  10. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    ابھی تو ون پلس ون پر بھی ہوں، سائنو جن پر ابھی تک روٹ کی ضرورت نہیں محسوس ہوئی :)
  11. قیصرانی

    دو خوبانیاں کی محبت کی کہانئ

    جی ہاں :)
  12. قیصرانی

    درجہ حرارت

    پچھلی جمعرات مجھے کام کے سلسلے میں شمال کو جانا پڑا تھا تو وہاں سے واپسی پر برفانی طوفان شروع ہو گیا تھا اور واپسی کے نصف صفر یعنی لگ بھگ 300 کلومیٹر تک تو اتنی تیز ہوا اور پھسلن تھی کہ گاڑی کے ساتھ جدوجہد کرنی پڑی تھی۔ شکر ہے کہ روانگی سے قبل میں نے ونٹر ٹائرز لگا لئے تھے
  13. قیصرانی

    دو خوبانیاں کی محبت کی کہانئ

    اور مجھے "سنڈی نما" والا فقرہ یاد کر کے ابھی تک ہنسی آتی ہے :)
  14. قیصرانی

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ اپنی ٹریکنگ کی تصاویر تو شیئر کریں کسی وقت :)
  15. قیصرانی

    درجہ حرارت

    کون سا طوفان؟ :)
  16. قیصرانی

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    آپکی یا آپ؟ :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شادی جب ہوگی تو آپ کو دعوت نامہ بھیج دوں گا۔ اب بتائیے، کیسے ہیں؟ :)
  18. قیصرانی

    سیکھیں اور سکھایں

    سب سے پہلے تو یہ لکھیئے کہ کیا سیکھنا چاہ رہے ہیں :)
  19. قیصرانی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    جب آپ کے دھاگے پر آپ سے فتویٰ لیا جائے تو آپ ضرور بتائیے گا کہ حرام کھانا کیا ہوتا ہے۔ تب تک اس دھاگے پر رحم کھائیے :)
Top