اس ڈرامے کی سمجھ نہیں آتی کہ خبر میں جب ذکر ہے کہ
ISLAMABAD: A university has suspended three staff after students created a stall to showcase Israeli customs and traditions as part of a mock UN debating contest, officials said Monday.
ایدھی فیملی میں اس طرح کا شاید کوئی نظام ہے کہ تمام رقم کو برابر حصوں میں بانٹ کر ہر فیملی ممبر کے کھاتے میں رکھوا دیا جاتا ہے تاکہ ہر فرد اپنی جگہ آزادانہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال سکے :)
جہاں تک بات ہے اخباری رپورٹ کی، تو یہ دیکھ لیجئے کہ عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی کی گفتگو ایک جگہ جمع تو...
ذاتیات پر مت اترئیے، اگرچہ یہ انصافیوں کی ڈیفالٹ خوبی ہے :)
عمران خان کی الیکشن کمپین میں شوکت خانم کا ذکر دھڑلے سے ہوا یا نہیں؟ اگر ہاں تو پھر دوسروں کو بھی اجازت ہو، اگر نہیں تو پھر بات جاری رکھتے ہیں :)