اچھا لکھا، لیکن چند باتوں سے اختلاف ہے، جیسا کہ شادی اور اولاد کو لازم و ملزوم قرار دینا، اسلامی معاشرے کی ایک شرط کہہ لیجئے لیکن یہ عمومی نہیں ہے۔ بل گیٹس پر نوازشات کے دروازے کھلنے کی وجہ یہ نہیں جو بتائی گئی ہے بلکہ انتہائی امیر ہونے کے بعد بل گیٹس نے یہ کام شروع کئے ہیں۔ اس کے امیر ہونے کے...