نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    چنگا پھڑیا جے۔
  2. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ٹوتھ پیسٹ اور کاپی پیسٹ میں کیا مشترک ہے؟
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طمنچے ملتے ہیں کیا آج کل؟
  4. یاز

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    کیا کمال کی چیز یاد دلا دی بھائی۔ زبردست فلم تھی۔ ریکھا، نصیرالدین شاہ، فاروق شیخ کی شاندار ایکٹنگ اور پھر خیام صاحب کی لازوال موسیقی۔
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح کے لئے سحر کا لفظ تو عربی کا ہی ہے۔
  6. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    "پردان" منتری کے پاس ملتا ہو شاید.
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چنگا پھڑیا جے۔
  8. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    شاید وزن پورا کرنے کے لئے الف گرا دیا گیا ہے۔
  9. یاز

    مبارکباد خلیل بھیا کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو!

    بہت بہت مبارک ہو محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ڈھول والے کا پھر سے چل پڑا ہے۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوائی کی دکان پہ لے جا کر قواعد و ضوابط بتائیں گے جناب۔ نانا جی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کر لیں گے۔
  12. یاز

    آج کی تصویر

    The "lost" Supper جیسی!
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب! حروفِ تہجی کی ترتیب تو ملحوظ رکھئے کہ رسمِ لڑی ہے۔
  14. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کوئٹہ کی نسبت ترکی جانے کے امکانات بہرحال زیادہ ہی ہوں گے۔
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی جی وہی، چائنہ مارکیٹ والا۔ اب تو مزید چار پانچ شاخیں بھی کھل چکی ہیں۔
  16. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اوہ اچھا۔ یہ بھی لسی نما ہوتا ہے کیا؟
  17. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ترکی گئے تو انشاء اللہ ضرور کھائیں گے۔
  18. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دوغ بر گردنِ راوی والا؟
  19. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: دو پراٹھے، دال ماش، شامی کباب، چائے۔
  20. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دنوں بعد ب پہ ہماری باری آئی ہے۔
Top