نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کا تو حلف نامہ ساتھ شامل ہونا چاہئے، سو روپے کے اشٹام پہ۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غلطی کی نا! فیس بک کا حوالہ دینا چاہئے تھا، کہ وہاں نوکریاں بھی ہیں، ہسپتال بھی، ڈیم بھی، موٹرویز بھی۔
  3. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چائے کے وقفے پہ سری لنکا 65 پہ 1۔
  4. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    جرمن سفیر ہیں غالباََ۔
  5. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چندی مل ریٹائر ہرٹ ہو کے پویلین واپس۔
  6. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    ایسے پہچاننا بہت مشکل ہے بھائی۔ صرف اندازہ ہے کہ کے ٹو یا کوئی 8000 میٹر والی چوٹی نہیں ہے۔
  7. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    10 فیصد وکٹیں گروا کر تقریباً 10 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔
  8. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا ہمت کرے تو میچ آج ہی ختم ہو سکتا ہے۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    پہلی وکٹ گر گئی۔ پریرا آؤٹ۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا نے ہدف کا 3 فیصد بغیر وکٹ گرائے حاصل کر لیا۔
  11. یاز

    بارہ منٹ

    بالکل جناب۔ یہ تو آزمودہ بات ہے۔ غصے کی حالت میں کچھ دیر زبان پہ قابو رکھا جائے تو بہت سے مسائل پیدا ہونے سے بچت ہو جاتی ہے۔
  12. یاز

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    ایزی پیسہ بھی چلے گا۔
  13. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز نے 452 کی برتری پہ اننگز ڈکلیئر کر دی۔
  14. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تصحیح کا شکریہ جناب۔ ہم نے تدوین کر لی ہے۔
  15. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وفا کنیم و ملامت کشیم و خوش باشیم کہ درِ طریقتِ ما کافری ست رنجیدن (حافظ شیرازی) ہم وفا کرتے ہیں، ملامت برداشت کرتے ہیں اور خوش رہتے ہیں۔ اس لئے کہ ہماری طریقت میں رنجیدہ ہونا کفر ہے۔
  16. یاز

    سالگرہ مبارک جناب۔

    سالگرہ مبارک جناب۔
  17. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    کھانے کے وقفے پر ویسٹ انڈیز 209 پہ 7۔ برتری 438 رنز۔
  18. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    پونٹنگ کے 100ویں میچ میں ایسا ہوا تھا شاید۔
  19. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارے واہ جناب۔
  20. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجور، روح افزا، پکوڑے، فروٹ چاٹ۔
Top