اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
پی جا ایّام کی تلخی کو بھی ہنس کے جیہ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ھے
یہ والا شعر، میں نے آپ ہی کےلیئے لکھا ھے آپیہ اسپیشل:grin:
میں نکلا اس سے پہلے کہ مجھ پر طالبان بم برسانے شروع کر دیں۔
اففف پھر غصہ۔۔۔۔۔تو کیا یہ سارا غصہ نکالنے کو میں ہی ہوں۔ لگتا ھے مجھے بھی یہ مسئلہ لے کر 'سپریم کورٹ' جانا پڑے گا۔
ویسے یہ گیس 'آتا' نہیں 'آتی' ھے:rolleyes: