نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    :( کوئی شاباش نہیں"][/URL] غلطیاں بھی ٹھیک کر لیں ہیں سر جی کچھ رعایت کر دیں پلیز"][/URL]
  2. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    وعلیکم السلام سارہ چلیئے اب آ ہی گئی ہیں تو کچھ ہمت کرکے اسکول میں بھی حاضری لگوا آیئے:)
  3. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    ادھر ویسٹ انڈیز اور ساؤتھ افریقہ کے مابین ہونے والے تیسرے ون ڈے میچ میں ساؤتھ افریقہ کی فتح۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے جبکہ ساؤتھ افریقہ نے یہ ہدف اُنچاسویں اوور میں باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کیلس نے 121 ناٹ آؤٹ اسکور کیا...
  4. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    تو آج سے سب کمنٹیٹرز کی چھٹی؟؟؟ تنخواہ کب ملے گی شمشاد بھائی؟
  5. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اور سارہ کے علاوہ وہ ہماری مصطفٰی قریشی صاحبہ بھی تو نہیں آئیں:rolleyes:;)
  6. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    میرا آج کا ہوم ورک شیخ سعدی فرماتے ہیں: - اگر روزی کا تعلق عقلمندی سے ہوتا تو بیوقوفوں سے بڑھ کر کوئی تنگ دست نہ ہوتا۔ - بےکار بولنے سے منہ کا بند رکھنا زیادہ بہتر ھے۔ - فتنہ انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بولنا بہتر ھے۔
  7. حسن علوی

    مبارکباد قیصرانی کے ایک سال

    مبارک قیصرانی بھائی۔
  8. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    میچ کے پانچویں اور آخری روز کے اختتام پر انڈیا نے 269 رنز اسکور کیئے جبکہ اسکے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔ اس اننگز میں وریندر سہواگ نے شاندار 151 رنز بنائے جس میں 11 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔ بریٹ لی اور مِچل جانسن نے دو دو جبکہ اینڈریو سائمنڈز اور بریڈ ہاگ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اور یوں...
  10. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    وعلیکم السلام فوٹو ٹیک کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
  11. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    جی بالکل شمشاد بھائی سمجھ گیا بھلا اپنی جان کسے پیاری نہیں ہوتی۔"][/URL] تو طے یہ پایا کہ چاہے 'ٹکا ٹک' ہو یا 'کھٹا کھٹ' چیز ایک ہی ھے صرف نام ہیی کا فرق ھے۔:rolleyes:
  12. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    تو پھر آپ کی طرف اس کو کیا کہتے ہیں 'ٹکا ٹک' یا پھر 'کھٹا کھٹ'؟؟؟:confused::)
  13. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    ایک اندازے کے تحت پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچز غالباً صبح 9 بج کر 15 منٹ پر شروع ہو رھے ہیں۔ اللہ کرے پاکستانی ٹیم اسی طرح اچھا کھیل پیش کرتی رھے"][/URL]
  14. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آہستہ بولیئے اگر جیہ نے سُن لیا نا تو خیر نہیں ہم سب کی یہاں۔ ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا مرہم پٹی کو "][/URL]
  15. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    اور اسکے ساتھ ہی پاکستان نے یہ ون ڈے سیریز اپنے نام کی، کافی عرصے بعد کوئی سیریز جیتی ہم نے۔ پاکستانی کرکٹ کے سب شائقین کو یہ فتح مبارک ہو۔ آج مین آگ دی میچ شاہد خان آفریدی رھے، بہت اچھی بلے بازی کی انہوں نے۔
  16. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    لاہور میں تو سنا ھے کہ اب کی بار سارے گزشتہ ریکارڈ ہی ٹوٹ گئے ہیں سردی کے۔ درجہ حرارت منفی میں ھے۔
  17. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    چلیئے شمشاد بھائی جیہ آپی کو ہی مس کر لیتے ہیں کہ کل بھی بہت برہم تھیں نہ مس کیئے جانے پر:grin:
  18. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شمشاد بھائی یہ 'بینگن اور آپیہ' والی کیا اسٹوری ھے؟ کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے:rolleyes:
  19. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    تفصیلات کا شکریہ زونی، میں تو خود بوکھلا سا گیا تھا کہ شاید میں ہی غلط ہوں۔ مگر ہو سکتا ھے یہ کھٹا کھٹ کوئی اور ڈش ہو۔:rolleyes:
  20. حسن علوی

    مبارکباد اردو محفل کے دس ہزار موضوعات

    آمین بس کوشش یہ ہونی چاہیئے کہ تفریح کے علاوہ اس جامع فورم کو تخلیقی اور تعمیری مقاصد کے زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔ اس میں بہت سا حصہ آپکا ہی کا تو ھے شمشاد بھائی۔ باقی ہم تو جو تھوڑا بہت ھے کرتے ہی رہیں گے انشاءاللہ۔ میری طرف سے بھی سب اراکین کو اس سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارک ہو۔...
Top