نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میرے سٹوڈنٹس ہوں۔۔۔اور نالائق ہوں۔۔۔؟ یہ نہیں ہو سکتا۔ زینب کو ترقی ملنے والی ہے۔ وہ جلد ہی سکول کی کینٹین چلانا شروع کر دے گی۔
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یونس رضا، آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے، لیکن معصوموں کے کالم میں نہیں۔۔معصوموں کا داخلہ ممنوع ہے۔ کیا آپ نے فارم فِل کرتے ہوئے پڑھا نہیں تھا؟ اور بالکل۔۔۔ساری ضروری معلومات شئیر کی جا سکتی ہیں۔
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اس ہفتے سائنس کے بارے میں کوئی بھی معلومات سب شئیر کریں۔ مثلاً پانی کو برف بنانے کے لیے امونیا گیس کا استعمال کیا جاتا ہے۔
  4. ماوراء

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    باجو کہہ رہی ہیں کہ پہلے تو مبارک باد کا شکریہ۔ اور بے شک وہ سکول جاتی نہیں ہیں لیکن لگتی بالکل سٹوڈنٹ ہی ہیں۔ :cool:
  5. ماوراء

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    تعبیر، باجو کی طرف سے بہت بہت شکریہ۔ اور کارڈ بھی بہت اچھا تھا۔:)
  6. ماوراء

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    عباس بھیا، باجو کی طرف سے شکریہ۔ اور مٹھائی ادھار رہی۔
  7. ماوراء

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    حسن، باجو کی طرف سے بہت شکریہ۔ :)
  8. ماوراء

    فرق بتائیں

    یہ بھی تو بتاتیں کہ ٹوٹل فرق ہیں کتنے؟
  9. ماوراء

    کچھ نئے ڈیزائنز

    کلر کمبینیشن اچھا لگ رہا ہے۔ اور واقعی بہت مہنگے کپڑے ہوتے ہیں۔ ریڈی میڈ تو مشکل سے ہی لیے جاتے ہیں۔ اچھا۔۔تو کیا آپ اور آپ کی بہنیں مل کر کام کرتی ہیں؟ یا صرف آپ ہی کرتی ہیں۔ اور کس قسم کے کپڑے ڈیزائن کرتی ہیں۔ صرف شلوار قمیض یا لہنگے وغیرہ بھی۔۔۔؟
  10. ماوراء

    مبارکباد عمار کو اردو محفل پر پہلی سالگرہ مبارک

    عمار، مبارک ہو۔ چلو اب تو ڈبل مٹھائی بھیجنی پڑے گی۔
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شمشاد بھائی کس کی بات نہیں مانی میں نے؟؟:leaving: علاج آپ نے گلا دبانے والا ہی بتانا ہو گا۔
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم، استانی بیمار پڑی ہیں۔ استانی کی جگہ استاد شمشاد موجود ہیں نا۔
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے نہیں شمشاد بھائی۔۔۔کرسی بچانے لے لیے ایسے ہی کام لیا جاتا ہے۔ سختی کریں گے تو کرسی جائے گی۔ اس لیے اسی طرح کام چلنے دیں۔
  14. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    پچھلے دو دن کے درخواست دو دن کے بعد؟؟ درخواست پہلے دیتے ہیں۔ چلو، پچھلے اور اگلے دو دن کی چھٹی کی درخواست قبول ہوئی۔ :grin:
  15. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہاں، میں کام پر ہی ہوں۔ گلا خراب ہوا ہوا ہے۔ شکر ہے ویکینڈ آیا ہے۔ ریسٹ کروں گی، شام کو اگر موڈ ہوا تو آن لائن آتی ہوں۔
  16. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اسے جب یاد کرو۔۔۔ وہ حاضر ہو جاتی ہے۔ :grin:
  17. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    آ گئی ہوں سارہ۔ لیکن جا رہی ہوں۔ میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ اور موڈ بھی۔ بائے دا وے۔۔۔تم رات کو کہاں تھی؟ حجاب بھی نہیں آئی تھی۔ رات کو بات ہوتی ہے انشاءاللہ۔
  18. ماوراء

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    مبارک ہو شمشاد بھائی۔ آپ کی بڑی ہمت ہے۔
  19. ماوراء

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    باجو، بہت مبارک ہو۔اقراء کو بھی میری طرف سے بہت مبارک دینا۔ اقراء نے جو یونیورسٹی چوز کی، تو بتائیے گا۔ اور مٹھائی تو میں ضرور کھاؤں گی۔
Top