نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    واہ واہ۔۔۔باجو کی واپسی۔۔۔وہ بھی بڑے دھوم دھڑکے کی۔ :grin: ویلکم بیک باجو۔ آپ کے بغیر محفل بہت سونی سونی تھی۔ اب لگ رہا ہے کہ کوئی محفل پر آیا ہے۔
  2. ماوراء

    منہ زبانی مسلمان !

    یونس صاحب، لگتا ہے آپ کی ٹائپ رائٹنگ بہت اچھی ہے۔ آپ ہر روز کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتے ہی رہتے ہیں۔ تو میں سوچ رہی تھی کہ کیوں نا آپ کو لائبریری کا ممبر بنا دیا جائے۔ پسندیدہ تحریروں میں بھی آپ کتابوں کے اقباسات لکھتے ہیں تو لائبریری میں بھی آپ نے تقریباً یہی کرنا ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
  3. ماوراء

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    تھریڈ تو شاید شگفتہ نے پہلے ایک کھولا بھی ہوا ہے، لیکن مسئلہ اسے اپڈیٹ کرنے کا ہے۔ اور آبِ گم تو موجود ہے۔ محب کو پتہ نہیں دکھائی کیوں نہیں دے رہی۔
  4. ماوراء

    لائبریری سائٹ : فرنٹ پیج

    شگفتہ، باغ و بہار کا تعارف۔۔۔وکی پیڈیا سے لیا ہے۔ :p باغ و بہار باغ وبہار میرامن دہلوی کی داستانوی کتاب ہے جو کہ ان نے فورٹ ولیم کالج میں گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی۔ باغ و بہار فورٹ ولیم کالج کی دین ہے جو کہ انگریزوں کو مقامی زبانوں سے آشنا کرنے کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ میرامن نے باغ و...
  5. ماوراء

    کچھ نئے ڈیزائنز

    اگر آپ مناسب سمجھیں تو مسینجر پر ایڈ کر لیں۔میں آئی ڈی بھیج دیتی ہوں۔ بات ہوتی ہے پھر شاید کوئی حل نکل آئے۔ مجھے ابھی ایک ایسا بندہ ڈھونڈنا ہوگا جو اس بارے میں انفارمیشن رکھتا ہو، اور میری مدد بھی کر سکتا ہو۔
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    قومی ترانہ پاکستان کا قومی ترانہ شاعر ابو لاثر حفیظ جالندھری نے لکھا۔ جو جون 1954 میں منظور ہوا۔قومی ترانہ کی دھن موسیقار احمد جی چھاگلہ نے مرتب کی تھی جسکا کل دورانیہ ایک منٹ اور بیس سیکنڈ پر محیط ہے۔ پاکستان کے قومی ترانے کی موسیقی میں 38 ساز استعمال ہوتے ہیں۔
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    پاکستان کی خامیاں نکالنے کو نہیں کہا تھا۔ صرف معلومات۔ اتنا کافی تھا۔ "پاکستان 1947 میں انگریز کے تسلط سے آزاد ہوا"
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہاں، اب نظر آ رہے ہیں۔ پہلے واقعی چشمہ بھول گئی تھی۔:rolleyes: اگلے ہفتے کا ٹاپک۔ "پاکستان کے بارے میں معلومات" (کسی بھی قسم کی)
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم، میں کلاس میں انتظار کر رہی ہوں اور کوئی بھی آج نہیں آیا۔۔کہاں ہیں سب؟
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    "نرم دل" نہ سہی " رحم دل" ہوا کرتی ہیں۔ اس لیے آپ کو آج کے ہوم ورک کے لیے معاف کیا جاتا ہے۔
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماشاءاللہ ٹیچر بھی اسی سکول سے پڑھی ہوئی ہیں۔ اس لیے برداشت کریں۔ آپ آج ٹھیک ہیں تو ہوم ورک کر لیں۔
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اوہو۔۔ کیا ہوا بچے کو۔۔؟ مس خود بھی تین دن سے بیمار تھیں اور غیر حاضر تھیں۔ اس لیے آپ کی غیر حاضری کا نوٹس ہی نہیں لیا گیا۔ :p
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سوری شمشاد بھائی۔۔۔مذاق میں کہا تھا۔:(
  14. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آپ نے صحیح سمجھا۔۔واقعی آرام نہیں کر رہی۔ آرام کے دن یاد کر رہی ہوں۔ :( موسم۔۔اس وقت 3 سینٹی گریڈ ہے۔ اور سردی بھی کافی ہے۔ لیکن دن کو دو، تین سے بہت اچھی دھوپ نکل رہی ہے۔آجکل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 6 ہے۔
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ٹیچر بہت رحم دل ہیں۔ اور معاف بھی کر دیتی ہیں۔ آپ بِنا کسی ڈر، خوف کے ہوم ورک کریں۔ پہلا ہوم ورک بہت اچھا تھا۔:)
  16. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    حجاب، میں ابھی ایم ایس این پر آئی ہوں۔ کچھ دیر پہلے سارہ سے بات ہوئی تھی۔ ابھی وقت ملا تو سوچا شاید تم آن لائن ہو۔۔بات کر لوں۔۔ لیکن تم مسنجر پر نہیں ہو۔ کل اگر کوئی کام نہ ہوا تو انشاءاللہ ضرور آؤں گی۔
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سارا، کل نیا موضوع دیا جائے گا۔ وعلیکم السلام شگفتہ، شکر ہے جلدی ٹھیک ہو گئی۔ لیکن اگر مجھے فلو اور بخار ہو جائے تو اتنی جلدی ٹھیک نہیں ہوتا۔ بخار تو ٹھیک ہے۔ بس ابھی فلو کچھ باقی ہے۔ اور ساتھ آجکل مصروفیت بھی بہت ہیں۔ کہ گھر شام کو ہی آنا ہوتا ہے۔ اور پھر میں تھکی ہوتی ہوں۔ کمپیوٹر آن کرنے...
  18. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اوہو شمشاد بھائی۔۔۔آپ بھی نا۔۔۔بقول جیہ ۔۔کہ مان لیں آپ بوڑھے ہو گئے ہیں۔ :p ٹیچر کون ہے اس سکول میں۔۔؟؟ جی بالکل ماوراء۔۔۔یہ عنوان بھی ماوراء نے ہی چوز کیا ہے۔
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تم نے کون سی نیکی کی ہے؟:eek: میں بہتر ہوں۔ بلکہ ٹھیک ہوں۔ آنے والے کچھ دنوں تک بہت مصروف ہوں۔ لیکن شاید آج شام کو چکر لگا لوں۔
  20. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حاضری آپ لگا دیں نا۔ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
Top