نتائج تلاش

  1. ماوراء

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    شگفتہ کو میں نے کب کا کہا ہوا ہے۔ کہ ان کا ان بکس فل ہے اور میسج نہیں جا رہے۔:confused:
  2. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ہما ہیرا ہمالیہ/ہارون آباد ہرنی ہرا دھنیا :p اب "ج"
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    اکیلی کیوں نہیں جاتیں؟ راستے میں کسی شیر کا مقابلہ تھوڑا ہی کرنا ہے۔ بہرحال چھٹی کریں۔ پہلی چھٹی ہے، دے دیتی ہوں۔ کل دو ہوم ورک دکھانے ہوں گے،
  4. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا سال پڑھاتی ہی تو رہی ہوں۔ اب آپ لوگوں کا ہوم ورک کرنے کا وقت ہے۔
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    شکایتیں؟؟؟؟ :evil:
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ٹیچر نے کبھی چھٹی کی ہے کیا؟ ہوم ورک کر جاؤ۔۔حاضری لگ جائے گی-
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سکول کے ٹائم پر آٹا لینے جانا ہے؟؟ امی آٹا خود لے آئیں گی۔ آپ ہوم ورک دکھائیں جلدی سے۔۔
  8. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    زینب،اگر نہیں آتا تو۔۔۔ اگلا حرف بھی تو بتانا تھا نا۔۔۔
  9. ماوراء

    بوچھی

    ہیلو باجو۔۔۔:bye: اب آپ کو کوئی میل نہیں۔۔اور نہ کال۔۔۔:leaving: لیکن آپ کی میل اور کال کا انتظار رہے گا۔:grin: شگفتہ، باجو کو صرف اتنا کہا تھا کہ شگفتہ نے محفل پر تھریڈ اوپن کیا ہے۔ اور چیٹ پر بھی آپ نے پوچھا تھا نا۔ تو باجو کو کہا تھا کہ شگفتہ آپ کا پوچھ رہی تھیں۔ باجو کے کہنے پر تھریڈ...
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    کیوں، آپ نے کیوں نہیں کیا؟ اچھا کر دیتی ہوں۔ زینب تو دماغی طور پر کلاس میں حاضر ہی نہیں۔۔۔اسے کچھ پتہ ہی نہیں۔:confused:
  11. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    السلام علیکم حجاب، کیسی ہو؟ مسینجر کنیکٹ نہیں ہو رہا کیا؟
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ویل ڈن۔ دن میں دو دو ہوم ورک۔:grin: وہ باجو والا ڈنڈا ڈھونڈتی ہوں، پھر کلاشنکوف کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  13. ماوراء

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میں سو رہی ہوں۔:sleepy:
  14. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    آہ کیا یاد کروایا تعبیر۔ یہ گیم ہم نے بہت کھیلی ہے۔ جب وقت ملا۔۔۔بس یہی شروع ہو گئے۔ ---------------- نام -------بلاول چیز-------بلا جگہ------بمبئی جانور------بلی پھل / سبزی----- بینگن ------------- اگلا حرف "ف"
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارہ اور شمشاد بھائی کی حاضری ہو گئی۔ سارا کی تو ہفتہ چھٹی ہے۔
  16. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    حسن، آج کا تمھارا ہوم ورک کہاں ہے؟:gun:
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا، نئی نئی ٹیچر بننے کا شوق ہے۔ کچھ دن ایسی ہی سختی ہو گی۔ اس کے بعد۔۔۔سکول میں بچوں کو ہوم ورک کا کہہ کر خود چھٹی کر لیا کروں گی۔ :grin: میں تو اپنی ہوم ورک سے جان چھڑانے کے لیے ٹیچر بنی ہوں۔
  18. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ ہوم ورک دکھائیں۔
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، کیا سارے سٹوڈنٹس حاضر ہیں؟؟ شگفتہ اور سارہ کی حاضری لگا دی ہے۔ باقی بھی سب جلدی سے ہوم ورک چیک کروائیں۔
  20. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    یہ ایک صاحب سیانے لگتے ہیں۔ ایک اور ایک اتنے ہی ہوتے ہیں۔ جتنے آپ چاہو۔ آپ کا ہوم ورک کہاں ہے آج کا؟؟
Top