نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    منورنجن کا کیا مطلب ہے؟:(
  2. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    آنٹی کئی کی ہوں۔ لیکن کوئی مجھے آنٹی نہیں کہتا۔ پھپھو کہتے ہیں۔ آنٹی کبھی کہنے ہی نہیں دیا۔
  3. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    اگلا حرف خ ہے نا خدیجہ خشخاش خیرپور خرگوش خربوزہ یہ تو نقل کرنے میں آسانی رہی ہے۔:p اب ط
  4. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    دادی، نانی کہہ دیتی تو تب بھی قابلِ قبول تھا۔۔آنٹی بنا دیا۔ :(میں نے آنٹی اور باجی کبھی نہیں بننا۔ اس لیے کچھ اور سوچ لو۔:Aaina:
  5. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    میں نے تو کھانا پینا چھوڑا ہوا ہے آجکل۔:doordont:
  6. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں بھی بالکل ایسا ہی موسم ہے۔ دھند، منفی دو سے 4 تک ہے آج۔
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سب کی حاضری لگ گئی ہے۔
  8. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    دونوں بچوں نے درست کہا ہے۔ :leaving:
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سکول کا نیا قانون بنا ہے۔ - آج کے بعد سکول کے بچوں پر کوئی سختی نہیں ہو گی۔ - سب اپنی مرضی سے سکول آئیں گے اور جائیں گے۔ - ہوم ورک اپنی مرضی سے دکھائیں/ کریں گے۔ - چھٹی بھی اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں۔ یہ قوانین تب تک ہیں، جب تک اس سکول کی ماوراء ٹیچر ہیں۔ :grin: tea
  10. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    برا ؟؟:eek: آپ کی بات کبھی مجھے بری لگ سکتی ہے کیا؟؟ اب تو اچھی بھلی پہچان ہو گئی ہے۔ :grin:
  11. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    - داؤد - دیوار - دوبئی - دنبا/ دیمک - دھنیا ---- اب "ل"
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، آج کی حاضری کسی نے نہیں لگوائی کیا؟
  13. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    28 سال ؟ شمشاد بھائی عقل داڑھ 16 سال سے 24 سال کی عمر تک نکلتی ہے۔
  14. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    مکمل نکل آئی ہیں کیا؟؟ میری نکل رہی ہیں۔ لیکن اتنا عرصہ ہو گیا ہے۔ مکمل باہر ہی نہیں آئیں۔:confused:
  15. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    شمشاد بھائی۔۔۔یہ اتنا بڑا طعنہ دینے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔استانی صاحبہ اور ناظمِ خاص۔۔:leaving:
  16. ماوراء

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    اگلا حرف۔۔؟:(
  17. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    ویلینٹائن ڈے۔۔۔؟؟ اتنا تو ہمارے ہاں نہیں منایا جاتا۔۔۔جتنا ماشاءاللہ سے پاکستان والے مناتے ہیں۔ یہاں ٹی وی پر ویلنٹائن کا نام و نشاں نہیں ہے۔ اور پاکستانی چینلز پر ویلنٹائن کے ڈرامے، پروگرام۔۔۔اور پتہ نہیں کیا کیا۔۔۔:confused: پاکستان میں ویلنٹائن ڈے منانے کا انداز نہایت ہی جاہلانہ ہے۔ ہاں...
  18. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    یہ عقل داڑھ ابھی نکل رہی ہے کیا؟:confused:
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم تیلے بھیا، کیسے ہیں؟ میری بھتیجی کیسی ہے؟ ------ اب کلاس میں واپس۔۔۔ آج کل نئی ٹیچر آئی ہوئی ہیں۔ آپ کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ ایک اچھی سٹوڈنٹ کی طرح ایک اچھی ٹیچر بھی ثابت ہو رہی ہیں۔ جی ہاں۔۔آپ صحیح سمجھے۔۔۔مس ماوراء۔:Aaina: تالیاں۔۔
Top