نتائج تلاش

  1. طالوت

    میرا گاؤں

    جی ہاں یہ سارا علاقہ ہزاروں سال سے آباد ہے ۔۔ موجودہ حالت کیسی ہے لوگوں کی ؟ ذریعہ آمدنی زراعت کے علاوہ کیا ہے ؟ وسلام
  2. طالوت

    میرا گاؤں

    اچھا اب لڑنا بھڑنا چھوڑیں آپ دونوں ۔۔ فاطمہ کچھ اوچ شریف کے بارے میں جانتے ہیں عبداللہ سے ۔۔ اور کچھ بتائیں عبداللہ وسلام
  3. طالوت

    میرا گاؤں

    محلہ خواجگان کو تو جانتے ہی ہوں گے ؟ وسلام
  4. طالوت

    میرا گاؤں

    فراغت میں خدمت خلق کی ترغیب اور میل جول ۔۔۔ یہ تجربہ بلاشبہ اچھا ہے ۔۔ :) ۔۔ سب ایک سے کہاں ہوتے ہیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    میرا گاؤں

    ارے ہاں یاد آیا ، یہ نشنل جیوگرافک کا نقشہ ہے ، اس کے نچے حصے پر آپ کو میل نظر آ رہے ہونگے جیسے جیسے کم کرتی جائیں گی چھوٹے شہروں پھر قصبوں حتٰی کی دیہات (یونین کونسلز) تک رسائی ہو جائے گی ۔۔ اگر آپ کے "ماؤس" میں گھومنے والا بٹن ہے تو "ماوس پوائینٹر" کو بس نقشے پر لے جائیں اور اسے گھماتی جائیں...
  6. طالوت

    میرا گاؤں

    مذاق کہاں ، ان کی عادت اور ماحول کی وجہ سے تو میں نے بھی بہت بار رضاکارانہ کاموں میں حصہ لیا ہے ۔۔ اور اب بھی کوئی کام کہہ دے اور کرنے کے قابل ہوں تو انکار نہیں ہوتا ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    میرا گاؤں

    بالکل 101 فیصد سچی ۔۔ میں جھوٹ نہیں بولتا ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    میرا گاؤں

    اس پر کلک کریں گی تو ایک نقشہ کھلے گا پاکستان کا ، شہروں کے نام ہی تو پڑھنے ہیں ۔۔ بس ! وسلام
  9. طالوت

    میرا گاؤں

    آپ بھی نہیں جانتیں ، میری ماں جی بھی 9 تک پڑھی ہوئی ہیں ، 28 سال پہلے اسکول چھوڑ چکی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ہر موقع پر ہر جگہ پہنچ جاتی ہیں ، ان سے کوئی ناراض نہیں ہوتا کہ وہ خود کو بلقیس ایدھی ثانی سمجھتی ہیں ۔۔۔ ان کی بھی ایک بچپن کی سہیلی تھی مگر سالوں بعد ملاقات ہوتی ہے ، اور کسی سے ناراض نہیں...
  10. طالوت

    میرا گاؤں

    اور یہ لیں ایک "کلک" کریں اس عبارت پر اور سارے پاکستان کو جانیں ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    میرا گاؤں

    اسکول کالج سب ختم ؟ اڑوس پڑوس سے بھی قطع تعلق ؟ :chatterbox: وسلام
  12. طالوت

    میرا گاؤں

    یہ لیں اوچ شریف بہاولپور سے پہلے ، کراچی سے جاتے ہوئے ۔۔ لاہور کے بعد گجرات میرا آبائی علاقہ ۔۔ اور پہلے کراچی ، میرا اور آپکا شہر ، کسی تیسرے کو ہم اس پر دعوٰے نہیں کرنے دیں گے :) وسلام
  13. طالوت

    میرا گاؤں

    یہ بڑی مصیبت ہے بھئی ، اپ تو کچھ بھی نہیں جانتیں ۔۔ سوچیں اگر خدانخواستہ آپ ہندوستان کی شہری ہوتیں تو ؟ وہ تو پاکستان سے 7 گنا بڑا ملک ہے ۔۔ اوچ شریف کو آپ یوں سمجھ لیں کہ جب کراچی سے پنجاب کی طرف جائیں تو سند ھ کے اختتام پر جب ہنجاب شروع ہوتا ہے تو غالبا بائیں جانب ذرا ہٹ کر اوچ شریف آتا ہے ۔۔...
  14. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    چنے کی دال کدو کے ساتھ ہو تو کیا بات ، چنے کی دال قیمے کے ساتھ ہو تو اور بھی خوب ، چنے کی دال مرغی کے ساتھ ہو تو لاجواب ، چنے کی دال پالک کے ساتھ ہو تو بھی چلے گی ، بس شرط یہ ہے کہ دال صرف چنے کی ہو ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    میرا گاؤں

    اوچ شریف سے تعلق ہے جناب کا ! یہ پانچوں دریا بھی یہیں کہیں اکٹھے ہوتے ہیں شاید ؟ پنجند کہتے ہیں شاید ۔۔ میرا ایک دوست "کم" کولیگ کا تعلق بھی اوچ سے ہی تھا ، مگر تجربہ اچھا نہ رہا ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    ملکی سیاسی حالات!

    آواز تو مجھے بھی ایسی ہی آئی تھی ۔۔۔۔ "پاکستان کھپ اے ، پاکستان کھپ اے" غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    باغی نوازشریف

    ہمت ، آپ کے پاس تو سوائے پنجاب کے ٹکڑے کر دو پنجاب کے ٹکڑے کر دو کے علاوہ کوئی دلیل ہی نہیں ۔۔ مگر رسول بخش پلیجو کی ساری زندگی لسانی سیاست کرتے گزری اور موصوف کے دلائل اور علم بھی بڑا منطقی ہے ۔۔ اب تو انھوں نے بھی لسانیت سے انکار کر دیا ہے ۔۔ آپ کون سی چکی کا آٹا کھاتے ہیں ؟ کہ آپ کے دماغ سے...
  18. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    آپ کے یہاں صبح نہیں ہوئی ؟ وسلام
  19. طالوت

    باغی نوازشریف

    "بھاڑے" کی فوج کے سربراہ نے کہا ہو گا ، بندے دا پتر بن ، رہی سہی کسر شریں ، ربانی اور عباسی نے پوری کر دی ۔۔ عزیز امین نہیں ہمت علی کی مستقل مزاجی کی داد دینی چاہیے جو کوے کو سفید کرنے پر سارا زور صرف کر رہے ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    باغی نوازشریف

    کسی سے پوچھ پوچھ کر لکھ رہے ہیں ؟ چھوٹی چھوٹی قسطوں میں ؟ کارکنان کا یہ حال ہے تو لیڈران کیسے ہونگے ؟ سب چور ہیں فرق بس اتنا ہے کہ کوئی بڑا چور ہے اور کوئی چھوٹا ۔۔ پنجاب کی تحلیل پاکستان کی تحلیل کا سبب بھی تو بن سکتی ہے ؟ پھر کیا ہو گا ؟ اگر تحلیل ہی کرنا ہے تو لسانی اعتبار سے سب کو...
Top