نتائج تلاش

  1. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    بھائی آپ کے مذکورہ مراسلے میں آپ کہہ رہے ہیں کہ "میں مسلم تو کافر" سامنے آنے سے ہدایت کا راستہ مسدود ہو جاتا ہے ۔۔ جبکہ اسی عبارت سے اوپری عبارت میں آپ بھی وہی طرز عمل اختیار کیے ہوئے۔۔ کہ اہل علم کے نزدیک بدعت یا حرام کے بارے صحیح سے جان لینے کے بعد بھی اسی روش پر قائم رہنا کفر کی ہی شکل ہے ۔۔...
  2. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    اجماع امت کے عقیدے کی حیثیت بس اتنی سی ہے کہ جن جن معاملات پر دو دو چار چار فرقے اتفاق رکھتے ہوں وہ اجماع امت بن جاتا ہے ۔۔ مثالیں دوں یا سمجھ گئے ؟ وسلام
  3. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    مگر میں نے تو آپ سے متعلق اثر آفرینی کا پوچھا تھا نایاب ۔۔ -- -- -- -- باذوق آپ خود فیصلہ کر لیں کہ اسلام کا یہ مقام ہے کہ ایک روزے سے سال بھر کے گناہ صفا چٹ ۔۔ بلا تبصرہ اوپری پیراگراف کے لیے تھا ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    آپ تو ساری قوم کو گندگی کا ڈھیر اور تعفن زدہ قرار دے رہی ہیں اور کیا دل آزاری کریں گی ؟ ناموں اور حوالوں کے ساتھ لکھیں یہی تو سب چاہتے ہیں مگر آج تک تو آپ اپنا ہی فلسفہ ساری قوم پر ٹھونسنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔۔ دوسروں کو کافر کون نہیں کہتا ؟ اس کے لیے اپنے "دینی" بھائیوں کے گریبانوں میں بھی...
  5. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    آپ نے قوم کی اس "گندگی" کو صاف کرنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے نا ، کرتی رہیے مگر باربار قوم ، گندگی اور تعفن کو مت جوڑیں ۔۔ آپ سے درخواست ہے ۔۔ آپ ایک ہی لاٹھی سے جو ساری قوم کو ہانک رہی ہیں اس سے باز رہیں ۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    بلا تبصرہ ! ثواب کی لوٹ سیل ! وسلام
  7. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    میں ذیل پیغامات پر تھوڑا مسکرا لوں ، امید ہے احباب برا نہیں مانیں گے ۔۔ آپ کے مراسلے کی اثر آفرینی کا کیا ہو گا نایاب :) ۔۔ اللہ ہمیں کس کو سمجھنے کی توفیق دے ؟ "حق" تو دونوں طرف ہے ;)۔۔ بلا تبصرہ ! ارے کاشان کے ابا یہ خرم سے محبت ہے یا بیزاری :chatterbox: آپ کو کیا شک ہے جناب ، لگتا...
  8. طالوت

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    واہ ڑے مسلمانو ! یہ ہے روایتی و خرافاتی "اسلام" کہ ایک ہی عمل قران و سنت سے جائز بھی اور ناجائز بھی ۔۔۔ لگے رہو شاباش ! وسلام
  9. طالوت

    اے مائیں کیوں جنم دیا مجھے

    بڑی سچی اور کڑویں باتیں ہیں ۔۔ بی بی ظلم کو ظلم کی نظر سے دیکھا جانا چاہیے اس میں عورت و مرد کی کیا تخصیص ۔۔ اسی طرح مرد بھی مختلف مظالم کا شکار ہیں اور اس میں عورتیں بھی برابر کی حصہ دار ہیں ۔۔ شاعری کا زمرہ ہے مزید بحث نہیں کی جا سکتی ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    ابھی ابھی میں نیند سے جاگا ہوں ، اور آپ کے ان مراسلوں سے مجھے دوبارہ نیند آ رہی ہے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    دماغی ورزش کے لیے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    موُڈ ،

    موجودہ حالت سے لگتا ہے گبین کو چپت بھی لگی ہو گی ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    موُڈ ،

    لگتا ہے ابھی بھی غصہ گیا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    سارہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ! چلیں ایسے ہی سہی بتا تو رہی ہین ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    اردو دان متوجہ ہوں

    شکریہ مغل ۔۔۔ آپ نے بڑا مسئلہ حل کر دیا ۔۔۔۔۔ اب میں اپنی علمیت کا رعب جھاڑوں گا ;) ، مگر یہ تو بتائیے کہ "ارسہ" کس لغت میں دستیاب ہو گا ۔۔ چھوٹی بہن کا نام ہے اور ایک عرصے سے اس نے کان کھا مارے ہیں ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    ٹھیک ہے فرصت ملتے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    ایسے نہیں چلے گا ، تصویر محفوظ کر لیں ۔۔ MS paint میں نشان لگاتی جائیں پتہ چل جائے گا آپ کتنے ڈھونڈ پائیں۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کھاؤ پیو موج اڑاؤ ، قریبا ڈیڑھ سال قبل کھائے تھے ، مکہ میں ایک پاکستانی ہوٹل سے ، بس گزارے لائق تھے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    تلاش ۔۔۔۔۔۔۔ 1

    دائیں سے بائیں بائیں سے دائیں اوپر سے نیچے نیچے سے اوپر ، غرض ہر زاویے سے ، چرند پرند ، حشرات الارض و سمندری جانداروں کے نام تلاش کریں ۔۔ اس چارٹ میں کل 45 جانداروں کے نام موجود ہیں ۔۔۔۔ وسلام
Top