یہ تو "کمپلیکس" ہوا نا ، کہ کسی کے سوال کے جواب میں شرمندہ ہو کر نظریں ادھر ادھر پھیر لی جائیں اور ساتھ میں یہ لفظ "پاکی" بھی ۔۔
جو سری لنکن اور انڈین پاکستان پر تبصرے کرتے ہیں وہ اپنے ملکوں کا حال دیکھیں ، ذرا "ایشین ہیومن رائٹس واچ" کی ویب سائٹ پر جا کر ان کا اور پاکستان کا ریکارڈ دیکھیں ،...