نتائج تلاش

  1. طالوت

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مگر ہم تو رشوت سے متعلق بات کر رہے تھے ۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    یہ کوئی نئی تحقیق ہے ؟ وسلام
  3. طالوت

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مگر دیتی تو ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    یہ کونسا وقت ہے ناشتے کا ؟ وسلام
  5. طالوت

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مجھے تو خود نہیں پتا ، مگر شمشاد کہہ رہے تھے کہ انھیں چیچوں کی ملیاں کا ناظم بننے کا کہا تو انھوں نے انکار کر دیا ۔۔ وہ ضرور جانتے ہونگے۔۔ ان سے پوچھیں ، مجھے بھی بتائیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    اگر آپ کا معصومیت کا دعوٰی ہے تو میں نہیں بتاؤں گا چیچوں کی ملیاں کے بارے میں ، کیونکہ اسے جاننے کے لیے ہوشیار نفس کی ضرورت ہے۔ وسلام
  7. طالوت

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بوریوالا یا بورے والا پنجاب کا ایک شہر ہے ۔۔ چیچوں کی ملیاں کے بارے میں جانتی ہیں ؟ وسلام
  8. طالوت

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    کہیں بھی رکھ دیں ، انھوں نے پیٹ میں ہی جا رکھنے ہیں ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    سیدنا عمر کے یومِ شہادت کے موقع پر ایک تحریر

    مجھے اسی کی تلاش ہے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    باغی نوازشریف

    میری تو حیرت کی انتہا نہ رہی جب سینیٹرز کے الیکشن میں سندھ سے امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے اور اسے حکومت وقت جمہوریت کی فتح قرار دیتی رہی ۔۔ جہاں کوئی مقابلہ ہی نہ ہو وہ کاہے کی جمہوریت ؟ وسلام
  11. طالوت

    آج کی تصویر ۔ علم کا سفر جاری رہے گا

    انشاء اللہ ! وسلام
  12. طالوت

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    بھائی کی بھائی کو شکایتیں کریں گی تو شامت تو آئے گی ہی۔ وسلام
  13. طالوت

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    ابھی تصویریں دیکھیں نا ! جلنے کی ضرورت نہیں ، اس بار بھی اچھے نمبر آئے تو ابو سے فرمائش کر دیں گاؤں دیکھنا ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    جن کے آس پاس لوگ بھوکے مر رہے ہوں اور وہ یہ واہیات کام کر رہے ہوں ان کے بارے میں کیا کہا جائے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    اس نالے کا نام "ارسل" ہے اور ہمارے گاؤں اور دیگر دیہات سے گزرتا ہوا بھمبھر نالے میں جا گرتا ہے ۔۔ ککرالی میرا ننھیال ہے ۔۔ ماسٹر اللہ دتا خاصا معروف نام ہے کہ وہ میرے "پرنانا" ہیں اور ککرالی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہوا کرتے تھے ۔۔ سیر کے لیے صرف کھیت کہاں "ارسل" اس کے ساتھ جنگل اور جنگلی حیات ، ٹبا...
  16. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    فہیم ، ان کی ہر مراسلے میں " :rolleyes: " سے مجھے الرجی ہو گئی ہے ۔۔ ویسے آدمی تو بڑے کام کے ہیں بقول احباب ۔۔ اس "رول آئیز" کی وجہ بتانا پسند کریں گے فہیم ؟ وسلام
  17. طالوت

    کون کہتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے ؟

    اگر یہ خبر درست ہے تو لعنت ہے تولنے والوں پر اور تلنے والے پر ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    جیو ٹی وی پھر سے بند

    خالہ آپ رہتی ہیں انگلینڈ میں ، اگر رہتی پاکستان میں تو لگ پتا جانا تھا کہ لوگ پہلے اس کے پیچھے پھر اس کے پیچھے کیوں پڑتے ہیں ۔۔ یہ تو اب عوام کو عقل آئی ہے کہ شور شرابہ کرو تو شاید کوئی کام بن جائے ورنہ اس سے پہلے تو سب گائے تھے ، جدھر ہانکا ادھر چل پڑے ۔۔ لوگوں کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہو رہا...
  19. طالوت

    چراغاں

    اچھی تصاویر ہیں صابر ! کون رونا رو رہا تھا کہ بجلی نہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔ کراچی میں کچھ جگہ دیکھا رسول اللہ سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے چراغاں "کنڈوں" پر ہوتا ہے ، یہاں کیا معاملہ رہا ؟ وسلام
  20. طالوت

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    10/15 کلیومیٹر بعد ایک برساتی نالہ آتا ہے اور اس کے بعد کشمیر میں داخل ہونے کے لیے پہلی "چیک پوسٹ"۔۔ ککرالی ، بالکل درست ، آپکا آبائی علاقہ کونسا ہے ؟ اور وہاں سے گزر کیسے ہوا ؟ اور کیوں نہیں آ رہیں ؟ وسلام
Top