نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    جتنا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے اس میں تو دس ویلنٹائن منائے جا سکتے ہیں۔
  2. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ؟
  3. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    میں وی مخول کیتا سی، فلسفہ نہیں چھڈیا!
  4. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    اگر گراں گزرا ہو تو معذرت چاہتا ہوں
  5. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    میں نے تو فلسفی پکڑا ہے!
  6. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    آپ اسے بھی فلسفہ سمجھ بیٹھے!
  7. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    گپ شپ کی لڑی میں "فلسفے" :):):)
  8. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی اور سید عمران اک اک لڑی میں دونوں کی ہستی لڑی ہے۔ شغل میلہ بعد میں، پہلے لڑی کے مضمون پر روشنی ڈالیے۔
  9. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ہرگز نہیں!
  10. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    کر لیا!
  11. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    سن کے بیوی نے سر پر جوتی اک ٹھکائی ہے
  12. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    پھر ضرب کھائیے!
  13. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    یہ تو ان سے پوچھیں جو ایسا کہتے ہیں۔ عرب شہزادوں کو تو ہر دوسرے دن ہو جاتی ہے اور اسے انجام تک پہنچا کر رہتے ہیں!
  14. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    سیاسی بیان بازی کر گئے آپ!
  15. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ہیں!!!! میں ابھی بھی زندہ ہوں؟ اوہ ہو، مجھے تو یاد ہی نہیں کہ شہید تو کبھی نہیں مرتے!
  16. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    سیدھا سادھا کامن سینس کا سوال ہے۔ حساس کہاں سے ہو گیا؟
  17. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    مرد و عورت کی تفریق کیے بغیر؟
  18. عرفان سعید

    کیا یہ بے وفائی ہے؟

    ایک رشتۂ ازدواج میں ہوتے ہوئے اگر فریقین میں کسی اور صنفِ مخالف کے لیے محبت کے جذبات پیدا ہو جائیں تو کیا یہ بے وفائی ہے؟ دوسرے لفظوں میں شادی کے علاوہ اگر کسی افئیر کی نوعیت سر تا سر ایموشنل (جذباتی) ہے تو کیا یہ شادی کے رشتے میں دھوکے بازی ہے؟
  19. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    ٹھیک! میں پھر سسرال ٹھہروں گا اس دن!
  20. عرفان سعید

    بے حیائی کا عالمی دن

    اعتکاف کہاں ہوتا ہے؟
Top