تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بے حیائی کا عالمی دن
اس بار ویلنٹائن ڈے پر سب محفلین ایک دن کا علامتی اعتکاف کریں!
عرفان سعید
Post #38
فروری 12، 2019
فورم:
آپ کی تحریریں
سادہ سا سوال ہے !
جب گولی صرف چلتی ہی ہے تو اتنے زور سے کیوں لگتی ہے؟
عرفان سعید
Post #1,902
فروری 12، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں
کوئی اس کا جواب تو دے کہ تجدیدِ ایمان کی ضرورت تو نہیں؟
عرفان سعید
Post #227
فروری 12، 2019
فورم:
سیاست
تعارف
فے کاف
پہلے یہ بتائیں کہ مراسلوں کی بو سونگھنے کا ہنر سیکھا کہاں سے ہے؟
عرفان سعید
Post #26
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
ایک تو آپ کو بو بہت جلد آتی ہے۔ حوصلہ رکھیں ہو سکتا ہے بوئے گل ہو!
عرفان سعید
Post #23
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
فے کاف
محفل میں خوش آمدید فیضانہ صاحبہ
عرفان سعید
Post #20
فروری 12، 2019
فورم:
تعارف و انٹرویو
روزانہ قدم
یورپ سے گزر ہو تو مجھے ساتھ ہی لے لیجئے گا!
عرفان سعید
Post #74
فروری 12، 2019
فورم:
طب اور صحت
سبحان اللہ!
سبحان اللہ!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 8، 2019
موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں
اس سے تو لگتا ہے پڑھانا تو دور کی بات پڑھنا بھی مذموم ہے ؟
عرفان سعید
Post #156
فروری 8، 2019
فورم:
سیاست
موجودہ حکومت کے ایسے اقدامات جنہیں اسلام پسند حلقے اسلام دشمنی سے تعبیر کر رہے ہیں
گرما گرم بحث چل رہی ہے! میں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لوں۔ کیا کوئی مسلمان تورات، زبور یا انجیل کا معلم بن سکتا ہے؟ کیا گیتا یا کسی اور مذہب کی مقدس کتاب پڑھا سکتا ہے؟ ایک میڈیکل ڈاکٹر اگر ریاضی کا بھی عالم ہو تو ریاضی پڑھانا کیا غیر مناسب ہو گا؟
عرفان سعید
Post #104
فروری 8، 2019
فورم:
سیاست
دونوں سے بچنا امرِ محال ہے!
دونوں سے بچنا امرِ محال ہے!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 7، 2019
کمال است
کمال است
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 7، 2019
علم و ادب زندگی کی آندھیوں سے روح پر پڑنے والے گرد و غبار کو صاف کرتا رہتا ہے۔
علم و ادب زندگی کی آندھیوں سے روح پر پڑنے والے گرد و غبار کو صاف کرتا رہتا ہے۔
عرفان سعید
کیفیت نامہ
فروری 7، 2019
سادہ سا سوال ہے !
جب کسی انسان کا دماغ چل جائے تو چل کر کہاں جاتا ہے؟
عرفان سعید
Post #1,900
فروری 6، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
کچھ کر دکھائیں۔ محفل کی فکر نہ کریں ہم کون سا آپ کو مس کر رہے ہیں۔ :):)
عرفان سعید
Post #2,351
فروری 6، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
بہت عرصہ ہو گیا نظریہ ارتقا کسی سمندر میں غرق ہوتا نظر نہیں آیا!
عرفان سعید
Post #2,344
فروری 6، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
کیفیت نامے کی مناسبت سے "محفل سے پنہاں" ہوا تھا!
کیفیت نامے کی مناسبت سے "محفل سے پنہاں" ہوا تھا!
عرفان سعید
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
فروری 6، 2019
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
لقب آپ نے نواز شریف دیا مجھے
عرفان سعید
Post #2,342
فروری 6، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
بہت سے محفلین نے بند کیا تو شرمندگی سی ہو رہی تھی کہ میرا کیفیت نامہ کیوں کھلا ہے۔ :)
عرفان سعید
Post #2,340
فروری 6، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
زیبِ محفل بھی رہا، محفل سے پنہاں بھی رہا
زیبِ محفل بھی رہا، محفل سے پنہاں بھی رہا
عرفان سعید
کیفیت نامہ
فروری 6، 2019
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top