نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے کیا بات ہے کہ بھوک بھی نہیں ہے اور یہ ساری کھیر کھا جانے کا دل بھی کر رہا ہے۔ مگر باقی محفلینس کے لیے بھی تو بچانی ہے نا! ہ
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہلیم بھی لکھا جاتا ہو گا کہیں حلیم کو، جس طرح کہیں کھائی جاتی ہے اور کہیں کھایا جاتا ہے!
  3. ع

    مبارکباد سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو عظیم میاں

    جزاک اللہ خیر سیما علی آپی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے اور آپ کے اہلِ خانہ پر بھی اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ لاہور سے کراچی فالودہ بھجوا دیا جائے، یہاں پرانی انارکلی میں ایک دوکان کافی مشہور ہے فالودہ کی۔ مگر کورئیر سروس والے پیکجز کا حال برا کر دیتے ہیں۔ مگر اچھے طریقے سے پیک بھی کیا جا سکتا ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس بات کے کہ امت مسلمہ متحد ہو۔ ہم لوگ اس بات کے لیے دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ ہم مسلمانوں میں اتحاد پیدا کر دے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کی طرح جمی ہوئی ہے آج یہ لڑی، کل سے اب تک یہ دوسرا مراسلہ ہے!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی کوئی خیر خبر آئی؟
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھڑے میں، اوہ سوری دیگچی میں بیٹھ کر دلہا اور دلہن کی شادی میں پہنچنے والی خبر تو کافی پرانی ہے!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرات! میری طرف سے بھی سب کے لیے بہت ساری دعائیں
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک طریقہ تو یہ ہو سکتا ہے مفتیہ صاحبہ سے ملاقات کا سیما علی بہن کہ جب کراچی میں محفلین کی ملاقات ہوتی ہے ناشتہ وغیرہ پر تو انہیں میں سے کوئی ایک جاسوس مفتی صاحب کے پیچھے لگا دیا جائے۔ اور بعد میں بقول محمد عبدالرؤوف بھائی کے سب حقیقتِ حال سے مطلع فرمائیں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنے کی ضرورت نہیں ہے ڑ کے اسٹیشن پر، ژ اور ڑ کو یہاں ان لڑیوں میں چھوڑنے کی اجازت ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے کہ گانا بھی کوئی زندگی کے متعلق ہی ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فٹا فٹ ف کو بھگتا رہا ہوں میں تو
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح بھی خیر کی دیکھنا نصیب ہو سب کو، اور رات بھی بخیر رہے!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے سننے میں آیا ہے کہ کراچی کی ہوا میں نمی بھی زیادہ ہوتی ہے سمندر کی وجہ سے، اور شاید یہی وجہ ہے کہ وہاں کی بائیکس پر لوگ کپڑا چڑھا کر رکھتے ہیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے پہلے تو میری طرف سے السلام علیکم سب کو
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ بھی بنواتا ہوں بابا ، آپ تشریف لائیں۔ میرے والد صاحب حلوائی ہیں۔ اور ماموں کی دوکان ہے مٹھائی کی۔ بہت پرانی دوکان ہے ماشاء اللہ، سموسے وغیرہ بہت اچھے ہوتے ہیں ان کے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا ذکر بھی ہو جانا چاہیے اگر سردی کا ذکر ہو رہا ہے تو۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبے میں بند کر کے رکھ دیا ہو گا کسی نے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلق خشک ہو رہا ہے آج مونگ پھلی کا سوچ کر، بارش ہے یہاں لاہور میں تو بہت دل کر رہا ہے۔ لیکن ملی ہی نہیں
Top