نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چوتھا میچ آ ج ہے پاکستان کا، دیکھیں کیا بنتا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس ایک پیالی چائے، اور کیا چاہیے؟
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہو گیا ہے سب کو کہ گمان کے چکروں میں لڑی کی ترتیب کا برا حال کیا ہوا ہے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو ہی یاد کر لیا جائے موقع اچھا ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً تبلیغ کر دینا موقع ملتے ہی اچھی باتوں میں شمار ہوتا ہے شاید
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمبر نہیں ہے وجی بھائی کا ورنہ فون کر کے معلوم کر لیتا
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سی اور جگہیں بھی ہیں۔ لیکن لاہور سے باہر شاید "پھجے کے پائے" ہی زیادہ مشہور ہیں۔ اصل میں ہر علاقے میں کوئی نہ کوئی شے مشہور ہے یہاں تو
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام جگہوں پر تو نہیں، لیکن کچھ ہوٹلوں پر اچھا کھانا بھی ملتا ہے، جو لوگ پرانے بیٹھے ہوئے ہیں ان کا معیار اچھا ہے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظ کو بہت بار 'ظالم' استعمال کر کے بھگتایا ہے۔ اور کچھ سمجھ میں ہی نہیں آتا اس پر
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے مطابق باہر کا کھانا (خاص طور پر ان ہوٹلز سے جہاں صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا) نہیں کھانا چاہیے۔ لیکن ہم مارکیٹ وغیرہ میں کام کرنے والوں کی مجبوری ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا پڑ ہی جاتا ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب رہ کر اسکول کی کلاس سے دوست سے حاضری لگوا لی جاتی تھی، جب صرف نام پکارا جاتا تھا حاضری کے لئے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں جواب میں ہماری طرف سے بھی قبول کیجیے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باہر نکلنا ہمارا بھی بس کام کے سلسلے میں ہوتا ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک راستے پر چلتے ہوئے گزر جائے زندگی بس!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر رات کو موسم سرد ہو رہا ہے۔ محمد شکیل خورشید لاہور سے ہیں تو پرسوں رات کچھ سردی محسوس نہیں کی؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں گھر تو واقعی محفوظ ہوتا ہے سب کے لیے، خواہ وہ عورت ہو یا مرد،انگلش میں ایک محاورہ بھی ہے شاید، سیف ایز ہام
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب معاملات میں دعائیں ہی تو کام آتی ہیں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھوڑی سی میرے لیے بھی پلیز۔ شکر کم اور پتی زیادہ۔ دودھ بھی کم
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن میں رہا تو ان شاء اللہ ضرور یاد رکھا جائے گا۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کی طرف سے ایک طرح کی نعمت ہوتے ہیں شفیق انسان، جن کا وجود بہت سے لوگوں کے لیے بھلائی اور خیر کا باعث بنتا ہے۔ السلام علیکم
Top