نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہونے ہی والی تھی غلطی، پھر اچانک نظر پڑی کہ اب تو ہ کی باری ہے اور میں ی سے مراسلہ لکھ رہا ہوں
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی دعا میری بھی ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو حادثاتی اموات سے محفوظ رکھے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی کوئی بات نہیں، شاید اردو کا ہی محاورہ ہے 'کبھی کی راتیں بڑی اور کبھی کے دن' اگر غلط محاورہ لکھ دیا ہو تو معذرت
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقِ دل سے بہنوں اور بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں کہ جب میری آزادیاں ختم ہو جائیں گی
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چرخے کی طرح گھومتی ہیں یہ لڑیاں بھی
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال ایک بات کا آ گیا تھا ذہن میں، لوگ اکثر مذاق میں شادی وغیرہ اور بیگم کی ڈانٹ ڈپٹ کو لے آتے ہیں نا۔ اسی طرح ایک بار ہماری دوکان پر ایک میاں بیوی آئے تھے۔ جو بھائی صاحب تھے ساتھ وہ مجھ سے بات کرتے ہوئے اپنی پریشانیاں بتا رہے تھے کہ بیوی کے ساتھ شاپنگ میں یہ مسئلہ ہے وغیرہ وغیرہ۔ ان کی بیگم بھی...
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار تو کیا یہاں 'الحمد للہ' ابھی ایک بھی نہیں ہے! !
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خیر کرے، یہاں تو لڑائی کا ماحول بن رہا ہے!
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی اگر کوئی لڑکا یا لڑکی چاہے کہ اس کی شادی سادگی کے ساتھ کی جائے تو سب سے پہلا مسئلہ گھر والوں کو ہی راضی کرنا ہوتا ہے اس بات پر، گھر کے ہی کچھ افراد کہتے ہیں کہ رشتہ دار کیا کہیں گے، کبھی گھر کی آخری شادی ہے تو کبھی پہلی کا کہہ کر اچھا خاصہ انتظام کر لیا جاتا ہے۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید بغض ہی تمام دوریوں کا باعث بنتا ہے، انسان کے دل میں کسی کے لیے کوئی رنجش ہو یا کسی کا کوئی عیب نظر آتا ہو تو اس شخص کے ساتھ میٹھا بول بولنا یا اچھے اخلاق سے پیش آنا بہت ہمت والا کام ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے وہ دن جب میں بھی اپنے گھر والوں سے دور تھا!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب سا معمول بن گیا ہے بابا، 10 بجے دوکان بند کرتے ہیں ، کبھی کبھار ساڑھے دس گیارہ بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد گھر آ کر کھانا وغیرہ کھا کر کچھ دیر بچوں کے ساتھ کھیل کر سوتے سوتے دو بج ہی جاتے ہیں۔ لیکن کل رات شاید بلیک کافی کی وجہ سے کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی، صبح چار بجے تک آنکھ لگی
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقِ دل سے وعلیکم السلام وجی بھائی
  14. ع

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت مبارکباد گُلِ یاسمیں
  15. ع

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی۔۔۔ مبارک ہو

    بہت مبارک ہو سید عاطف علی بھائی
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے قریبی رشتہ دار زیادہ سننے میں آتا ہے قریبی عزیز کچھ الگ سا نہیں لگتا؟
  17. ع

    غزل برائے اصلاح : وہ بے حد شرمیلا ہے

    میرا خیال ہے کہ 'پہلواں' والا مصرع یوں بھی کیا جا سکتا ہے اگر بحر میں ہی رہے تو! -وہی ہے طاقتور جس کو
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ دو گھنٹے پہلے ایک دو بوندیں بارش کی گری تو تھیں یہاں لاہور میں بھی لیکن اب تو بادل بھی بہت کم نظر آ رہے ہیں
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روپ چڑھ آیا ہے آج الف بے کی لڑیوں پر، ماشاء اللہ خوب رونق لگی ہوئی ہے۔ السلام علیکم
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوبہ ٹیک سنگھ تو نہیں چلے گئے سب، جو اس لڑی میں آتے جاتے تھے؟
Top