نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آج حاضری ہی نہ لگ پاتی یہاں، انٹرنیٹ تنگ کر رہا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب نہ کرے، کہیں ایسا تو نہیں سید عمران بھائی کہ آپ چائے نہیں پیتے!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ان لڑیوں میں آنا بھی جیسے فرض ہو گیا ہے، روزانہ رات کو ہی سہی مگر الحمد للہ ایک دو مراسلے لکھنے آ ہی جاتا ہوں السلام علیکم
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کس کے پاس ہے آج حاضری کا رجسٹر؟ میری حاضری لگا لیں پلیز
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے بھی کوئی کچن کے اختیارات چھین لے! کم از کم چائے تو مل جایا کرے یہاں سب کو وقت پر !
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی بھر اسی بیماری کے بارے میں سنتے رہے ہیں!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ بھی کھانے کا دل ہے کسی کا؟ سردیوں کے موسم میں!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہزار کے ہندسے سے صفر ہٹا دئے جائیں تو صرف ایک بچتا ہے، صفر کی بھی بہت طاقت ہے ویسے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیم کو آگے بڑھاتے ہیں السلام علیکم کے ساتھ!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبہ کی شکل کا یعنی چار کونوں والا پراٹھا ہماری دادی بنایا کرتی تھیں ہمارے لیے، اب بھی گھر میں عام طور پر اسی شیپ کا پراٹھا بنتا ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح کے وقت چائے کے ساتھ پراٹھا بھی اکثر لوگ کھاتے ہیں، جن میں ایک میں بھی ہوں
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم بھی ہو گیا ہے لڑی کی ترتیب کے ساتھ، سید عمران کو جواب دیتے وقت!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر شاید 17 برس کی تھی، مجھے یاد ہے کہ ایک بار گاجر کا حلوہ کھا کر میری طبیعت بہت خراب ہو گئی تھی، اس کے بعد سے میرے ذہن میں بیٹھ سا گیا تھا کہ گاجر کا حلوہ کھانے سے میری طبیعت خراب ہو جائے گی، کچھ یہ وجہ ہے اور کچھ میٹھا بھی زیادہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک لاکھ روپیے جرمانہ ہونا چاہیے ان لڑیوں میں غیر حاضری کی صورت میں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو آواز دینا بنتا ہے، بہت عرصہ سے نہیں دی گئی!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا، آپ سے کہا تھا نا کہ گاجر کا حلوہ زیادہ نہیں کھایا جاتا مجھ سے، آج اتفاق سے کھانے کے بعد گھر میں گاجر کا حلوہ ہی تھا۔ اور تین چار چمچ سے زیادہ نہیں کھایا گیا
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ دیر نہ کرنا پلیز، کچھ راز کی بات ہو تو انسان کو تجسس رہتا ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار ہفتے ہو گئے ہیں کیرالہ کا سنتے ہوئے، لیکن سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آخر معاملہ کیا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی اور صابرہ امین بہن ایک پری اپنے اس بھائی کے لیے بھی دیکھ لیں پلیز
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو میں حاضری لگا رہا ہوں اس لڑی میں بھی سب لوگوں کے لیے دعاؤں کے ساتھ
Top