صدق اللہ العظیم
ایک عربی بولنے والے میرے نام سے حیران ہوتے تھے۔ اور جب مجھے عظیم کہتے تو ساتھ میں مسکراتے بھی تھے۔ میں جواب میں یہی کہہ دیا کرتا تھا
صداق اللہ العظیم۔ ص سے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا تو یہ بات ہی سہی!
ظالم پانچ چوزوں میں سے 4 مرغے نکلے، ایک پہلے کہیں دے دیا تھا دو اب ذبح کر کے کھانے پڑے۔ دل تو نہیں چاہ رہا تھا لیکن بسم اللہ پڑھ کر جو بریانی بنائی تھی وہ کھا لی