بھئی بات کراچی کی ہی ہورہی ہے تو وہاں کا کریڈٹ جن صاحب کو دیا جاتا ہے ان کے انداز گفتگو کی ایک جھلک بھی ملاحظہ فرمالیں۔ ماشاءاللہ ایک مثال ہیں ہم سب کے لیے۔
خبر تو ٹھیک ہے کیوں کہ ہمارے ہاں آج کے اخبار میں بھی یہ خبر چھپی ہے اور اس اخبار کے اونلاین ورشن میں بھی موجود ہے۔۔ پوری خبر پڑھنے کے لیے پیسے دینے پڑیں گے لیکن ہیڈر پڑھا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوه:
بي بي سي
گارجیئن
اور کافی باقی اخبارات میں بھی یہ خبر شائع ہوئی ہے۔
لینکس میں محفل پر تو اب تک کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا لیکن آج ایک پوسٹ کو تدوین کی غرض سے جب کھولا تو وہاں اوپن پیڈ کام نہیں کر رہا تھا، مطلب صرف انگریزی ہی لکھی جاسکتی تھی۔۔۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ ہے؟ ذرا چیک کر کے بتائیں تو۔۔
شکریہ۔۔۔
فقط دو؟ پشتو تو ہر گاؤں اور قبیلے میں مختلف لہجے میں بولی جاتی ہے البتہ اس کے مشہور لہجے دو ہیں۔۔۔۔ سخت، جو پشاور، سوات اور کابل،وغیرہ میں بولا جاتا ہے۔ اور نرم جو قندہار، کوئٹہ وغیرہ میں بولا جاتا ہے۔
پشتو لہجوں میں مجھے سب سے زیادہ مشکل، وزیری یا وزیرستان کے لہجے اور منگل لہجے میں پیش آتی...
میرا تجربہ بھی جہانزیب او ساجد جیسا ہی ہے۔ میں نے کبنٹو کو کافی غیر مستحکم پایا ہے۔۔ اکثر کام کرتے ہوئے کریش ایرر کا مسئلہ ہوجاتا ہے جبکہ اوبنٹو نے کبھی مسئلہ نہیں کیا۔۔
یہ تھریڈ تو کافی پرانا ہے اور شمیل بھائی کے انٹرنیٹ کنینکشن کا مسئلہ بھی حل ہوچکا ہے لیکن میں میں ڈی ایس کنیکشن کے لیے جو...
ياره ستا په اننګو کښې چې د چا د وينې رنګ دے
زما د پاکې مينې حقيقت پکښې څرګند دے
بہٹ خوب زین بھائی۔۔۔۔۔
ساجد بھائی طاہر شباب افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں لیکن جرمنی میں رہائش پزیر ہیں۔ فارسی کے علاوہ پشتو اور اردو میں بھی قسمت آزمائی کرتے ہیں۔