نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    یونیکوڈ کے اس دور میں انپیج کی افادیت کافی کم ہوگئی ہے، لیکن شاید اخبارات او کمپوزر حضرات ابھی تک اس کا استعمال کرتے ہیں۔ اور کیا انپیج کا کوئی خاص ورشن صرف پشتو کے لیے بھی ہے؟ پرانے ورشن میں تو اردو کے ساتھ ساتھ انپیج میں سندھی اور پشتو کی سپورٹ پہلے سے موجود ہوتی تھی۔
  2. فرضی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    ڈفر کے بلاگ پر بالکل سیٹ ہے۔۔ محفل پر پتہ نہیں کیوں کہ نبیل بھائی نے ابھی جمیل نوری نستعلیق پر کوئی تھیم سیٹ نہیں کی۔
  3. فرضی

    اردو بلاگروں کا اکٹھ

    کیا صرف کراچی میں رہنے والے ہی شرکت کر سکتے ہیں؟ اور اگر کسی کا بلاگ نہ ہو تو بطور مہمان یا آبزور کے شرکت کی جاسکے گی؟
  4. فرضی

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    اسکا مطلب ہے ابھی آپکی پیدائش ہی نہیں ہوئی؟ لاہوریے کہتے ہیں۔۔ جس لاہور نئیں تکیا اوہ جمیا ئی نئی
  5. فرضی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    داؤنلوڈ پیج پر یہ میسیج موصول ہورہا ہے Due to heavy load on FileFlyer servers in your area, the service is temporarily unavailable. Please try again later.
  6. فرضی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    واہ۔۔۔ کیا خوبصورت فونٹ ہے۔۔ اللہ تعالٰی اسکے تخلیق کاروں کو جزائے خیر دے۔۔۔ لیکن بنانے والوں کا کچھ اتا پتا بھی تو دیں۔۔ ڈانلود لنک کام نہین کررہا،۔
  7. فرضی

    مبارکباد خوشخبری

    بہت خوشی ہوئی جویریہ۔۔ آپکو ڈھیروں مبارک۔۔ نام کافی پیارا ہے۔۔ عبداللہ گبین ۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ ننھے فرشتے کو اپنی امان میں رکھے اور والدین کا سایہ اس کے سر پر قائم رکھے۔
  8. فرضی

    ہم بے شرم نہیں۔

    شہزاد وحید صاحب۔۔ آپ اپنے یوزر کنٹرل میں جاکر اپنی شہرت غیر فعال کر سکتے ہیں۔۔ پھر کوئی نہ دیکھ سکے گا کہ آپ نے بے شرمی کا مظاہرہ کیا یا نہیں۔(:
  9. فرضی

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    اوہ تو یہ براوزر کا چکر ہے۔۔ لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر علوی نستعلیق ہی کیوں منتخب کرتا ہے؟ کوئی اور فونٹ کیوں نہیں؟ شاید اس لیے کہ حروف تہجی کے حساب سے علوی نستعلیق سب سے پہلے آتا ہے؟ بالکل یہی وجہ ہے کیوں کہ میرے سسٹم پر علوی نستعلیق سے پہلے پشتو کے کچھ فونٹس حروف تہجی کے حساب سے پہلے آتے ہیں او...
  10. فرضی

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    میں نے بھی ٹرائی کیا ہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ کومک سین اپلائی کرنے پر متن علوی نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوپاتا۔
  11. فرضی

    وسٹا اور ٹرو ٹائپ فونٹس

    شکریہ قیصرانی اور شاکر بھائی۔ میرے پاس بھی ونڈوز وسٹا ہوم پریمیئم انسٹال ہے اور میں نے فونٹ انسٹال کرنے کا وہی طریقہ استعمال کیا جو ایکس پی میں ہمیشہ کرتا آیا تھا۔ یعنی فونٹ کو کاپی کر کے ونڈوز فونٹ فولڈر میں پیسٹ کر دینا۔ کوئی بھی فونٹ فونٹ پہلی بار تو بظاہر انسٹال ہوجاتا تھا لیکن کام نہیں...
  12. فرضی

    وسٹا اور ٹرو ٹائپ فونٹس

    میں نے حال ہی میں ونڈوز وسٹا انسٹال کی ہے لیکن اپنے پسندیدہ ٹرو ٹائپ فونٹس جیسے اردو نسخ ایشیا ٹائپ وہاں پر انسٹال نہیں کر پارہا۔ کیا یہ فونٹس وسٹا پر کام نہیں کرتے یا ان کی تنصیب کا کوئی خاص طریقہ ہے؟
  13. فرضی

    علوی لاہوری نستعلیق

    آپ "ک" والے حروف جیسے کے، کیوں پر توجہ دیں پہلے والے اور اس میں کافی فرق نظر آئے گا۔
  14. فرضی

    275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

    ذہن پر زور دے کر یاد کریں یہ بکرا تو نہیں تھا؟
  15. فرضی

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    ساجد بھائی مجھے بتا دیں میں بچہ نہیں ہوں;) اگر یہاں بچوں کے دیکھ لینے کا ڈر ہے تو ذپ ہی کر دیں:)
  16. فرضی

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    سب سے پہلے تو امجد علوی صاحب کا بہت شکریہ کہ انہوں نے اتنی محنت سے نہ صرف پہلے والے فونٹ کو مزید بہتر کیا بلکہ اسے لاہوری نستعلیق کے قالب میں ڈھال کر ایک نئا فونٹ متعارف کروایا۔ میرے پاس فونٹ ڈاؤنلوڈ کے دونوں لنک کام نہیں کر رہے۔ ایک پر تو ایرر 500 آرہی ہے جبکہ دوسری ربط رجسٹریشن فیلڈ کا میسیج...
  17. فرضی

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    جہانزیب بھائی کتنا او کہاں پہنچا ہوا ہے مذکورہ بلاگ۔۔ لنک تو دیجئے گا:)
  18. فرضی

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    ساجد بلاگ کے فوٹر میں آپکا نام بھی جگمگا رہا ہے۔۔ اگر آپ بالا سوال نہ کرتے تو ہمیں تو آپ پر ہی شک تھا۔
  19. فرضی

    275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

    فلکر سے کسی بھی سانڈ نما بکرے کی تصویر ٹانک دیں۔۔ کون جاکر فیصل آباد تصدیق کرے گا۔۔ بس واہ واہ ہی کرنا ہے
  20. فرضی

    اب کیا کریں‌ --------- ؟؟

    زکریا بھائی نے بتایا تو ہے کہ آج ڈیٹا بیس کو شیرڈ ہوسٹ سے ورچؤل پرائیویٹ ہوسٹ پر منتقل کیا جائے گا۔ اور محفل شاید کچھ وقت کے لیے ڈاؤن ہو۔۔ یہ وہی مسئلہ لگتا ہے۔
Top