تیر پر ٹھپہ تو ٹھیک ہے لیکن ٹھپے پہ ٹھپہ کس طرح لگے گا؟ ہمت بھائی اس کی بھی تھوڑی وضاحت کریں۔۔ یہ نہ ہو ہم جیسے عقل کے اندھے ٹھپے پر دوبارہ دوبارہ ٹھپے لگاتے جائیں اور بیلٹ پیپر کا ستیاناس کر دیں۔
شاکر بھائی میں نے زیک بھائی کے بتائے ہوئے طریقے پر ہی عمل کیا ہے بس mbstring کی جگہ byte ویلیو تبدیل کردی ہے ۔۔ آپ درج ذیل کا طریقہ آزما کر دیکھیں۔
functions.php میں جاکر phpbb_clean_username فائنڈ کریں تو ذیل کی لائن پر پہنچ جائیں گے۔
function phpbb_clean_username()
{
=...
سب آپکی شفقت کا نتیجہ ہے نبیل بھائی۔۔ بہت شکریہ
اور زکریا بھائی کا بھی سپیشل تھینکس کہ انہوں نے اپنی پہلی پوسٹ میں functions.php تک رسائی فرمائی جہاں تبدیلی کرنی تھی۔
مجھے مبارک ہو;) نام کی لمبائی کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔۔
میں نے زکریا بھائی کے بتائے ہوئے نسخے کو آزمایا لیکن کوئی افاقہ نہ ہوا۔۔یعنی substr کی بجائے mb_substr لگا دیا لیکن بات نہیں بنی۔۔ میں نے بائٹس کو 25 سے بدل کر 40 کردیا تو لمبے نام کا مسئلہ نہیں رہا۔:)
جی نبیل بھائی php کی mbstring ایکسٹینشن تو شاید انسٹالڈ ہے لیکن .htaccess فائل میں سٹرنگ اوور لوڈنگ آن نہیں ہے اور جب اسے آن کیا جائے تو Internal Server Error کا میسیج آتا ہے اور فورم کا پیج نہیں کھلتا
پہلے تو میں اس ویڈیو کی بھر پور مذمت کرتا ہوں۔۔۔ جو کچھ دکھا یا گیاہے اور کیا گیا ہے۔۔ بہت ہی غلط اور نا قابل معافی ہے۔
لیکن اس فلم میں بھی ایسی کوئی بات نہیں کی گئی کہ اس کو اس لیے قتل کیا جارہا ہے کیوں کہ یہ شیعہ مسلک سے تعلق رکھتا ہے۔ مجھے تو یہ آپکے اپنے ذہن کا فتور لگتا، خواہ مخوا شیعہ سنی...
بھئی یہ بات کونسے ویڈیو میں ہے کہ انکی(طالبان کی) مخالت کرنے والا منافق، مرتد ۔ یہودی، نصرانی ہوجاتا ہے اور واجب القتل ہے؟ اگر آپ فوجیوں کے ساتھ سوال و جوابات والے ویڈیو کا ذکر کر ہے ہیں اور اگر آپکو پشتو سمجھ نہیں آتی تو اردو متن ہی پڑھ کر بتا دیں کہ ایسی بات کہاں ہے؟ وہاں تو یہ بتایا جارہا ہے...
اور اگر فوج وہاں موجود رہتی ہے تو اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ دہشت گردی، غنڈہ گردی، جہالت، وہاں سے ختم ہوجائے گی اور امن و امان لوٹ آئے گا؟
قبائلیوں کو طاقت سے زیر کرنا بہت بڑی بھول ہے۔فوج اگر آج بھی اپنے کیے ہوئے معاہدوں کا پاس کرے، شہری آبادی کو اپنی بربریت کا نشانہ نہ بنائے، بلا امتیاز سارے...
بہت مفید معلومات ہیں۔ مجھے دو بار کتے کاٹ چکے ہیں۔۔ لیکن خوش قسمتی سے دونوں ریبڈ نہیں تھے۔۔ ایک بار بچپن میں کتے نے کاٹا تو کتے کے مالکان نے زخم پر سرمہ لگا کر پٹی لگا دی۔۔ بس اللہ اللہ خیر سلا ۔۔ دوسری بار ایک چھوٹا کتا ایک گڑھے میں گر گیا تھا اور بری طرح رو رہاتھا۔۔ مجھے ہیرو بننے کا شوق چرایا...
بھئ اگر دراندازی ہورہی تھی تو فوج کو بارڈر پر بٹھانا چاہیے تھا۔۔ مقامی آبادی، بازاروں اور لوگوں کے گھر مسمار کرکے کیا یہ جنگ جیتی جاسکتی ہے۔ اور من مانی ان کو تاج برتانیہ نے کرنے دی تھی جس نے ہندوستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی۔۔ ہماری جانباز فوج ان سے کیا مقابلہ کرے گی۔۔ جو ہتھیار ڈالنے میں ہر...