نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    ساجد اوپن پیڈ نبیل بھائی نے ہی بنایا تھا۔۔ میں نے صرف پشتو کیبورڈ مپینگز میں ان کی مدد کی تھی۔
  2. فرضی

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    محبوب بھائی پشتو کے لیے نبیل بھائی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ نبیل بھائی نے نا صرف پشتو کا پہلا اوپن پیڈ بنایا بلکہ ہم دوستوں کو انسپائر کیا کہ پشتو پی ایچ پی بی بی کا ترجمہ کریں اور پھر پی ایچ پی بی بی کا پشتو پیکیج تیار کیا۔۔ جس کا زندہ ثبوت آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ورڈ پریس کا پشتو...
  3. فرضی

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    پشتو فونٹ کے لیے بی بی سی پشتو کا کروڑ ایشیا ٹائپ، یا دستار پشتو فونٹ یا ٹاہوما سے بھی کام چلایا جاسکتا ہے۔
  4. فرضی

    محفل کی فیو آئکن

    میرے لیے فیو آئکن کیوں ضروری ہے؟ کیوں کہ فیو آئکن کسی بھی سائٹ کی "لوگو" کی طرح بک مارکس اور ایڈریس بار اس سائٹ کی پہچان ہوتی ہے۔ بک مارکس میں سائٹس کی معلومات کے ساتھ فیو آئکن للگا ہوتا ہے۔۔ جس سے فیو آئکن دیکھ کر متعلقہ ویب سائٹ کھولنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔ یعنی سائٹ کا نام پڑھنے اور ڈھونڈنے سے...
  5. فرضی

    محفل کی فیو آئکن

    محفل یقینآ ایک بے مثال اور مکمل فورم ہے لیکن مجھے محفل مین فےو آئکن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ پرانی محفل جب پی ایچ پی بی بی پر تھی تو ایک نہایت خوبصورت فےو ائکن محفل کی زینت بنی ہوئی تھی۔۔ لیکن وی بی پر منتقل ہونے کے بعد ابھی تک فیو آئیکون تنصیب نہیں کی کئی۔۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ محفل پر...
  6. فرضی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    نہیں عزیز بھائی ایسے کام نہیں چلے گا۔ اصل میں سی ایس ایس فائل آپکے سسٹم میں فونٹس دیکھتی ہے۔۔ اس لیے سسٹم فونٹ اور سی ایس ایس فائل میں لازما ایک جیسا نام ہونا ضروری ہے۔
  7. فرضی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    سی ایم موڈ کی ٹمپلیٹ Ptifo میں ptifo.css میں تبدیلی کی ضرورت ہوگی۔ اگر آپکی ڈیفالٹ تھیم sub-silver ہے تو سب سلور کی sub-silver.css فائل میں تبدیلی کرنا ہوگی۔ اگر دونوں استعمال ہورہی ہیں۔۔ تو دونوں جگہ تبدیلی کردیں۔
  8. فرضی

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    ہلہ جی؟۔۔ فیر تے معافی منگدا واں۔۔ مینوں نئیں پتہ سی پنجابی وچ بھی ٹپے ہوندے نے:party: ہک ماہیا جیا مینوں وی یاد اونداں پیا اے۔۔ لکھ دیندا واں۔ چٹا میں کبوتر اُڈا چھوڑیا یار تیری نازاں سانوں مار چھوڑیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: پیشگی معافی چاہوں گا اگر محفل کے معیار پر پورا نہ اترتا ہو:blushing:
  9. فرضی

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    عنوان میں ٹپہ دیکھ کر میں بھی اس طرف چل آیا لیکن کوئی ٹپہ نظر نہیں آیا۔۔ ابھی ایک لکھ دیتا ہوں تاکہ عنوان کا حق ادا ہوجائے۔ چراغ چې بل شي اخر مړ شي زړۀ چې مئين شي هميشه لمبې وهينه چراغ‌جو جلے آخر بجھ جاتا ہے دل جو عاشق ہوجائے ہمیشہ جلتا رہتا ہے
  10. فرضی

    vnc

    یہ دھاگہ شاید Vnc پر بات چیت کے لیے کھلا تھا
  11. فرضی

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    جی الحمداللہ ایک لرکی کی شادی میں شرکت کرکے آپ تمام پٹھانوں کی خلاف فیصلہ کیسے دے سکتی ہیں؟ ہمارے گاؤں میں شادی کے وقت لوگوں کو جمع کیا جاتا ہے اور باقاعدہ لڑکی کی طرف سے وکیل مقرر کیا جاتا ہے جو لڑکی سے مرضی مععلوم کرتا ہے او نکاح نامہ پر دستخظ بھی لیتا ہے۔ اور میں نے اپنی یادداشت میں ابھی...
  12. فرضی

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    آپ نے کتنے پٹھانوں کے نکاح میں شرکت کی ہے جو آپ کہہ رہی ہیں کہ وہ نہیں پوچھتے؟
  13. فرضی

    ایرر 500 کے نظام الاوقات

    میرے ساتھ تو اب یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ کبھی بھی نہیں ہوا۔۔ لیکن آپکے بتائے وقت پر میں کبھی آنلاین ہی نہیں ہوا۔:)
  14. فرضی

    ابنتو پر مضمون نشتہ

    شکریہ شاکر بھائی:mogambo: جیسبادی بھائی سلیک وئیر کی چیدہ چیدہ خصوصیات تو لکھ دیں کہ یہ اوبنٹو سے کیوںکر بہتر ہے؟
  15. فرضی

    جنرل زرداری کی شان میں

    اچھا لکھا ہے۔۔۔:heehee:
  16. فرضی

    ابنتو پر مضمون نشتہ

    نشتہ اردو کا لفظ ہے؟ اگر ہے تو مطلب کیا ہوگا؟ نہ ہونا؟
  17. فرضی

    فرح ھمید ڈوگر ۔۔ھائی کورٹ فیصلے پر تاثرات

    بہت خوب دلکش بھائی۔۔ آپ نے ہماری حکومت، مشیروں، وزیروں، ججوں اور ان کے کارناموں کی کیا خوب تعریف فرمائی ہے۔:thumbsup2::thumbsup: بيا په داسې حکومے کښې فيصلې به هوائي وي حکومت لکھا ہے آپ نے شاید
  18. فرضی

    جمیل نوری نستعلیق پر مبنی سٹائلز!

    فونٹ بڑا کرنے پر کم از کم میرے کمپیوٹر تو محفل بہت بے ڈھنگی نظر آرہی ہے
  19. فرضی

    ثابت ہوا

    پتہ نہیں یہ ثابت ہوا کہ نہیں کہ آپ ایڈمین ہیں لیکن یہ ضرور ثابت ہوا کہ اس کٹیگری میں بھی پوسٹ کی جاسکتی ہے۔
  20. فرضی

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    انگریزی سب ٹائٹل والا یو ٹیوب کا لنک ہٹا دیا گیا ہے
Top