جی آپی الحمد للہ :) بس آج کی چھٹی کا رات کو ہی ابو نے بتا دیا تھا تو صبح جانے کی زحمت نہیں کی میں نے :)
ہاہاہاہ۔۔۔۔رات کو میں جاگ رہا تھا جب رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا تھا۔۔۔ تو صبح تیار ہی نہیں ہوا۔۔۔ پچھلی ہڑتال میں تو تیار ہو گیا تھا مگر گیا نہیں تھا ظاہر ہے پھر