یہ قدرِ مشترک کس قدر محمود ہے؟ اور اس قدرِ مشرک (سوری۔۔۔آئی مین۔۔ مشترک) کا "حامد کون ہے؟ "حامداً و مصلیاً والا نہیں۔۔۔ نام والا حامد۔ ویسے اس لفظ "التزام" سے گمان "الزامِ فتح" کا گزرتا ہے۔وہ تو ٹھہرے @فاتح، اور آپ اگر مفتوح ہیں تو یہ بات قدرے مشکوک بھی ہے اور آپکا نام مزید "وسیع" بھی کرنا پڑے...