امی تو صبح سے لگی ہوئی تھیں کام کاج میں تو بہت تھک گئی تھیں :)
باقی ہم نے یہ راز اس لیے فاش نہیں کیا کہ مقدس بہنا نے ہمیں سختی سے منع کردیا تھا کہ سب کو بتانے کا شرف انہیں ہی حاصل کرنا تھا :) :) سو ہم نے زبان بند رکھی۔۔
مقدس :) :) :) :) :) :) :) ۔۔۔۔ بہت زبردست لکھا ہے تم نے :) ۔۔ میرا خیال ہے تم باقاعدہ کچھ نہ کچھ لکھنا شروع کردو :) تمہارے اندر ایک بہت اچھا لکھاری چھپا ہے ؛)
ذوالقرنین بھیااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔ مقدس بہنا کو ایسا تو نہ کہیں۔۔۔ :noxxx: اتنی محنت کرتی ہے یہ بچی کہ بس۔ لائبریری کے لیے اپنا بہت قیمتی وقت اور محنت صرف کرتی ہے :) :) :)