نتائج تلاش

  1. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    میرا نہیں خیال کہ یہ خودبخود آجاتا ہے۔ ارے نہیں۔۔ میں تو اب بھی پورا قصہ نہیں سمجھا۔ تاہم اب آپ دیگر اراکین سے بھلائی چھوڑ کر اپنی بھلائی کیجیے۔ :)
  2. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    یعنی کھل کر بات بھی اب تک آپ کا غصہ نہیں اتار سکی۔ :)
  3. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    چلئے ایسا ہی سہی۔ :) لیکن مرد موڈریٹرز میں بھی وہ جو بہت opinionated تھے، زیادہ دیر رہ نہ پائے۔ لہذا یہ صنفی تفریق نہیں ہے۔ منتظم کو کمپلائنٹ ہونا ہی پڑے گا۔
  4. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    ہر کچھ مراسلوں کے بعد آپ اس کا بالواسطہ اظہار کرتے نظر آتے ہیں تو پھر یہ تاؤ کیسا ؟
  5. عثمان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    اس مراسلے سے یہ تو معلوم ہوا کہ آپ کی ناراضگی انتظامیہ سے ہے۔ خواتین محفل میں مقبول موڈریٹر رہی ہیں۔ اب فی الوقت انتظامیہ کی تعداد ہی غالباً دو افراد پر مشتمل ہے تو کیا کہا جائے۔ نیز محفل میں فعال خواتین اراکین کی تعداد فعال حضرات کی نسبت کافی کم رہی ہے تو ظاہر ہے چناؤ کے لیے گروہ بھی تو مختصر...
  6. عثمان

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    تحریر کا ماخذ ساتھ لگانا ضروری ہے۔
  7. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    اردو زمرہ جات اور دھاگوں میں زبردستی پنجابی لکھنے والوں کا کچھ سدباب ہونا چاہیے۔
  8. عثمان

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    عنوان انگریزی۔۔ اور مکالمہ پنجابی ؟ محفل میں خوش آمدید! :)
  9. عثمان

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    جناب کوئی نام اور حوالہ ہی پیش کر دیجیے۔ یا محض آپ کے افسانے کو حقائق سمجھ لیا جائے ؟ بہرحال اگر آپ خود اس سب کو مسالا اور مبالغہ قرار دیتے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض۔ :)
  10. عثمان

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    میں آپ سے اتفاق نہیں بلکہ تصحیح کر رہا ہوں کہ سرخ ربن ایڈز کے خلاف جدوجہد کا ایک عام نشان ہے نا کہ طوائفوں کو سیکس کرنے سے بچانے کی علامت جس کا اظہار آپ نے کیا۔
  11. عثمان

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    شائد کوئی اخباری خبر مل جائے جہاں مرد اور عورتوں کے ایک ہی کمرے میں رہنے والے ہوسٹلز کا تذکرہ ہو۔ ورنہ عموما ایسا نہیں۔ کہیں کہیں ایک Dormitory کا تجربہ کیا گیا ہے لیکن وہاں بھی کمرے ایک نہیں۔
  12. عثمان

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    ریڈ ربن اگرچہ ایڈز سمیت کچھ دوسرے مقاصد کی بھی علامت ہے۔ البتہ ان میں سب سے قابل ذکر ایڈز ہی ہے اور یہ اسی کے حوالے سے اپنی پہچان رکھتا ہے۔ بہرحال آپ اپنی بات کے ثبوت میں کوئی حوالہ پیش کیجیے۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب :)
  14. عثمان

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    شائد آپ کا اشارہ سرخ ربن کی طرف ہے جو عموما ایڈز کی بیماری کے خلاف جدوجہد کی علامت ہے۔ اس کا ایسی کسی تفصیل سے کوئی تعلق نہیں جو آپ بیان کر رہے ہیں۔
  15. عثمان

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    بلاتبصرہ!
  16. عثمان

    گوگل میپ اور داعی

    گوگل میپ میں آپ کے پاس منزل اور راستہ دنوں کا انتخاب ہے۔ اس کا مقصد آپ کو آپ کی مطلوبہ منزل پر پہنچانا ہے۔اگر آپ کو ایک راستہ قبول نہیں تو وہ آپ کو متبادل راستے پر راہنمائی کرتا ہے۔ جبکہ اس کے برعکس داعی کا دعویٰ ہے کہ نا صرف اس کی بتائی گئی منزل بلکہ صرف اسی کا بتایا گیا راستہ ہی درست ہے۔
  17. عثمان

    ون پلس تھری

    "یہاں" سے آپ کی مراد کونسا مقام ہے ؟
  18. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت خوب! :) مجھے ایمازان پر اس کا لنک نہیں مل سکا۔ کیا آپ کوئی لنک فراہم کر سکتے ہیں ؟ کیا یہ کتاب ان واقعات اور تجزیات کا خلاصہ ہے جس کا احاطہ ندیم ایف پراچہ اپنے کالم میں عموماً کرتے رہتے ہیں ؟
Top