نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    دراصل پچھلے کئی ماہ سے sail کا اتفاق نہیں ہوا۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب :)
  3. عثمان

    ایک آئی فون

    آئی فون سکس تو اتنا پتلا ہے کہ بغیر بمپر کور کے ہاتھ میں پکڑنا رسک ہی ہے۔
  4. عثمان

    ایک آئی فون

    کیا یہ فون Case میں رکھنے کے باوجود ٹوٹا ہے ؟
  5. عثمان

    جب دنيا سب کی سانجھی ہے

    یہی رائے آپ کے متعلق ہے کہ اکثر آپ کے تبصرے پڑھنے سے قبل ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کسی موضوع پر آپ کی کیا رائے ہو گی۔
  6. عثمان

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    میرے کام میں دوران کام جیب میں سیل فون رکھنا مناسب نہیں۔ اور نا ہی سمارٹ واچ مناسب ہے۔ کام پر کلائی پر گھڑی باندھنا بھی مناسب نہیں۔ اس لیے میری پسند اور ترجیح عموماً Carabiner Watch ہے جو بیلٹ پر لگائی جاتی ہے۔
  7. عثمان

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    ایک لفظ رائج ہوچکا۔ محفلین اس کے عادی ہوچکے۔ اب اس کو تبدیل کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
  8. عثمان

    محفل میں استعمال ہونے والی اردو اصطلاحات

    محفل میں تھریڈ کے لیے اب بھی دھاگہ ہی استعمال ہوتا ہے۔ بلکہ ناصرف دھاگہ بلکہ صاحب دھاگہ جیسی اصطلاحات بھی موجود ہیں۔
  9. عثمان

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم آئی فون اور آئی او ایس کے بعد آیا تھا۔
  10. عثمان

    کون ؟

    بہت خوب! یہ تو سہولت رہے گی۔ :)
  11. عثمان

    کون ؟

    ملاقات کا احوال تحریر ہونا چاہیے۔ :)
  12. عثمان

    کون ؟

    زیک چونکہ محفل کے بانیوں میں سے ہیں اس لیے بابائے محفل کے طور پر کئی القابات کے لیے کوالیفائی کرتے ہیں۔ :)
  13. عثمان

    آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

    اسی اصول کے مطابق آپ کو ٹچ سکرین کے بجائے نمبروں والے فون کی تیزی پر ہی انحصار کرنا چاہیے تھا۔
  14. عثمان

    آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

    میرا تو خیال تھا کہ آپ آئی فون کی صارف نہیں ہیں۔ :)
  15. عثمان

    ایک اور سانحہ ... !

    وہ کیسے؟
  16. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ اور دوسرے مبصرین کے موقف میں کوئی خاص فرق نہیں ماسوائے اس کے کہ اگرچہ آپ ارتقاء کو اس کی تمام جزویات کے ساتھ من عن تسلیم کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ لفظ "کرئیشن" کی از سر نو تعریف کر کے تبصرے میں ڈالنا چاہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ لفظ "کرئیشن" کے جھنجھٹ میں پڑنے کی ضرورت...
Top