نتائج تلاش

  1. عثمان

    سوال

    جواب ڈھونڈنے کی سعی کرنے سے بھی پہلے۔۔ سوال کو ترتیب دینے کی کوشش ہی آپ کے خیالات کی تطہیر کرتی ہے۔
  2. عثمان

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    بہت خوب مقدس :) ایسے خوبصورت دھاگے تم ہی لکھ سکتی ہو۔ بھلا ہوا کہ مجھے اپنی تعریفیں جلدی سے مل گئیں۔۔ ورنہ تو ہوگیا تھا ادھر ایک پھڈا! :)
  3. عثمان

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    وہ کیوں ؟ جس کا جی چاہے ، آئے جائے۔
  4. عثمان

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    خوب اظہار خیال ہے۔ :)
  5. عثمان

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    بی بی سی کے شائع کردہ متن اور آپ کے دیے گئے متن میں فرق کیوں ہے؟ مثلا معاشرے کی اخلاقی حالت پر ڈاکٹر مبارک علی سے منسوب پہلا بیان بی بی سی کے ربط پر موجود نہیں۔
  6. عثمان

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    بہت خوب! آبادی کی تعداد پچاس لاکھ بہت حیران کن دعویٰ ہے۔
  7. عثمان

    تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

    کیا یہ مضمون دانش اکیڈمی کے نصاب میں شامل ہے؟ محفل میں خوش آمدید! :)
  8. عثمان

    ہوشیار باش

    جیسا کہ پہلے کہا کہ نئے محفلین کی ناتجربہ کاری ہے۔ :)
  9. عثمان

    ہوشیار باش

    مجھے تو نئے محفلین کی ناتجربہ کاری معلوم ہورہی ہے۔
  10. عثمان

    ہوشیار باش

    کیا فسانہ ہے بھئی ؟ خلاصہ بیان کیا جائے!
  11. عثمان

    برطانیہ نےیورپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟چونکا دینے والے حقائق!

    آپ کے اس "مزید" ماخذ کی ہیڈ لائن ہی آپ کے اسی تبصرے میں موجود رائے کو رد کرتی ہے۔
  12. عثمان

    برطانیہ نےیورپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟چونکا دینے والے حقائق!

    ایک اصل، معیاری اور مستند ذرائع اور کسی گھٹیا ریسائیکل شدہ ذریعہ میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اگر یورپ کے معروف اخبارات ، تجزیہ نگاروں اور جرائد کو پڑھیں تو معلوم ہوگا کہ حقائق محض اتنے مختصر نہیں جو کسی حسن نثار ڈاٹ پی کے نے ریسائیکل کئے ہیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ یہ سب معیاری مواد ڈھونڈنے ، پھر اسے پڑھ کر...
  13. عثمان

    برطانیہ نےیورپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟چونکا دینے والے حقائق!

    واقعی؟ یورپ میں رہنے اور باخبر ہونے کا دعویٰ کرنے کے باوجود آپ کے پاس خبر اور تجزیہ کے ذرائع کوئی معروف اور معتبر یورپی جرائد کی بجائے کوئی حسن نثار ڈاٹ پی کے ہی رہ گیا ؟
  14. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ کو 4000 مراسلے مبارک!

    واحد؛ تارک وطن ، جمع: تارکین وطن تارکین وطن عموماً گلوبلائزیشن سے قربت رکھتے ہیں کیونکہ وہ اس سے براہ راست مثبت انداز میں مستفید ہونے کے تجربات سے گذرے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کسی بھی بین الاقوامی اتحاد کو مثبت نظر سے دیکھتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں مقامی دیہاتی اور کم پڑھے لکھے لوگوں میں یہ...
Top