نتائج تلاش

  1. عثمان

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    گذشتہ برس میں ہیتھرو ائر پورٹ پر موجود تھا۔ لیکن اتنے وسیع و عریض ہوائی اڈے پر آپ کو ڈھونڈنا آسان نہیں تھا۔ تاہم اب معلوم ہوا کہ سامان کی گم شدگی سے آپ تک پہنچنا ہے۔ :)
  2. عثمان

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    یہ تو محض جھلکیاں معلوم ہو رہی ہیں۔ ہزار الفاظ پر کل تحریر ہونی چاہے۔ مناظر اور گردوپیش کی تفصیل کے ساتھ۔ :)
  3. عثمان

    ایک آئی فون

    تو ماضی قریب میں اپیل سے آپ کی بیزاری اور تنقید کس کھاتے میں تھی ؟
  4. عثمان

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    بلاشبہ ناروے بہت خوبصورت ملک ہے۔ ہم برگن شہر کے قرب و جوار کے فیورڈز میں ایک دو دن سیل کرتے رہے اور پھر برگن پہنچے۔
  5. عثمان

    ایک آئی فون

    خوش آمدید! :)
  6. عثمان

    مولویریا کے مریض ... !

    آپ کی گذشتہ تحاریر اور شاعری کے برعکس اس تحریر کی نستعلیقیت دیکھ کر کچھ حیرت ہوئی کہ آیا یہ آپ ہی کی لکھی ہوئی ہے یا کہیں سے شئیر کی ہے۔ فیس بک پر آپ کے صفحہ پر دیگر مراسلے دیکھ کر تو ثیق ہوئی کہ درحقیقت آپ واقعی ایسے ہی لکھتے اور یہی کچھ سوچتے ہیں۔
  7. عثمان

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید

    ابھی یہ طے نہیں کہ وہ محفل پر واپس آئے ہیں یا محض عارضی طور پر کچھ پیغامات نمٹا رہے ہیں۔ بہرحال خوش آمدید! :)
  8. عثمان

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    بہت خوب! :)
  9. عثمان

    ون پلس تھری

    ون پلس ایکس پچھلے دنوں کافی سستا ہوا تو موڈ بنا۔ لیکن یہ اب دستیاب ہی نہیں۔
  10. عثمان

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    صائمہ شاہ بلاشبہ بہت دلچسپ شخصیت ہیں۔وہ ان چند محفلین میں سے ہیں کہ انشااللہ اگرموقع ملا تو ان سے ضرور ملاقات کرنا چاہوں گا۔ :) آپ کی اس تحریر سے اندازا ہوا کہ آپ محفل کو محض اراکین کی شخصیت کے عکس ہی میں دیکھتے ہیں۔
  11. عثمان

    تعارف بسم اللہ الرحمن الرحیم

    محفل میں خوش آمدید! :)
  12. عثمان

    تعارف شاید مجھے نکال کے

    محفل میں خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    یہاں ہندی زبان سے ماخوز لفظ بھائی کی بجائے فارسی کا لفظ برادر استعمال کرنا چاہیے تھا۔ کہیں وہ ناراض ہی نہ ہو جائیں۔
  14. عثمان

    گیارہویں سالگرہ محفل کے گیارہ سالہ سفر کی تصویری جھلکیاں

    یقین کیجیے کہ یہی زینفورو بہتر ہے۔ ورنہ وی بلیٹن کے زمانے میں تو محفل آنے کو جی نہیں کرتا تھا۔
Top