نتائج تلاش

  1. عثمان

    ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون

    ماشااللہ! بہت مبارک ہو! :)
  2. عثمان

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    جو لوگ ہر وقت سیل پر انگلیاں چلائے رکھتے ہیں اگر وہ ٹیکسٹ نہ کرتے تو اس سے کہیں زیادہ وقت زبانی گفتگو میں صرف کرتے۔ ٹیکسٹ کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ یہ صارف کو پرائیویسی مہیا کرتا ہے۔ ٹیکسٹ نے زبان کو بھی ایک نئی جہت فراہم کی ہے۔ یہ ایک نئی طرح کا طرز تحریر ہے۔ تحریر کا لسانی ارتقاء میں حصہ زبانی...
  3. عثمان

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    ٹیکسٹ لکھنے میں فون پر بات کرنے سے نسبتاً کم وقت لگتا ہے۔ ٹیکسٹ میں آپ کو کسی کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔ گفتگو محفوظ رہتی ہے۔ پھر بات تکلفات سے ہٹ کر موضوع پر ہی مرتکز رہتی ہے۔ میرے خیال میں یہ ٹیکسٹ کی مقبولیت کی بڑی وجوہات میں سے ہیں۔
  4. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    تو پھر فارسی کے بارے میں آپ میں یہ کیفیت کیسے پیدا ہوئی ؟ :)
  5. عثمان

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    میں تو اکثر iMessage استعمال کرتا ہوں۔
  6. عثمان

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    یہ تو محض آپ کی کیفیت ہے۔
  7. عثمان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    میں نے بھی نستعلیق میں فارسی غالباً خطاطی کے نمونوں پر ہی دیکھ رکھی ہے۔ نیٹ پر فارسی کے بیشتر ماخذ عموماً نسخ وغیرہ ہی میں معلوم ہوتے ہیں۔
  8. عثمان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    کیا یہ رواج اب بھی موجود ہے ؟
  9. عثمان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    کیا فارسی میں نستعلیق فونٹ کا کبھی کوئی رواج رہا ہے ؟
  10. عثمان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    آپ کی دی گئی خبروں کے ماخذ میں فارسی صفحہ کی بجائے متبادل کسی اور زبان کا صفحہ کھل رہا ہے۔ اگرچہ فارسی صفحہ کی سہولت ساتھ دستیاب ہے۔
  11. عثمان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    محض درجن بھر حروف تہجی پر محدود پاپوانیوگنی میں بولی جانے والے زبان روتوکاس شائد آپ کے ذوق کے عین مطابق قرار پائے۔
  12. عثمان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    پاکستان میں رہنے والے ایک عام شہری کا میڈیا ، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعہ کس زبان اور الفاظ سے عموماً واسطہ رہتا ہے ؟ انگریزی ،عربی یا فارسی ؟
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میرا تو محفل میں روزانہ ہی آنا ہوتا ہے۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ :) محفل میں خوش آمدید! :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ :) آپ سنائیے۔۔ آپ محفل میں کچھ کم ہی دیکھائی دیتی ہیں آج کل۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! سنائیے کیسے مزاج ہیں۔ :)
Top