آج سالانہ ٹیکس ریٹرن فائل کر دی۔ شکر الحمدللہ۔:)
کم و بیش ساڑھے چھ ہزار کا ریفنڈ بنا ہے (ملنا تو ہے نہیں، البتہ یہ سوچ کر خوش ہو رہا ہوں کہ مزید نہیں دینا پڑے گا)۔ جبکہ ان میں ابھی گیس اور بجلی کی مد میں جمع کروائے گئے ایڈوانس انکم ٹیکس کی تفصیلات شامل نہیں کر پایا کہ باوجود تلاش بسیار کہ کہیں...