نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جاگدے رہنا وئی۔۔۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

  3. عبدالقیوم چوہدری

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    شاید۔۔۔ یا شاید نہیں:) میرا ناقص خیال۔۔۔۔ پہلی ملاقات میں یہ سب (ماسوائے نظر نا آسکنے والوں کے) میری طرح کاٹھے انگریز بنے ’پتوئیاں بُوشٹاں‘ پہن کر گئے تھے۔ پھر جب ایک ملاقات ہو گئی تو پھر ’گھر سے گھر تک‘ ;)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلے مرحلے میں حکومت گھریلو خواتین کیلئے دال اور چاولوں میں سے روڑے چننے کا کاروبار متعارف کروا رہی ہے۔ منقول شنید ہے کہ یہ روڑے بعد میں پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر میں استعمال ہوں گے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "کٹابچاؤ" اور "مرغی پالو" مہم محکمہ زراعت پنجاب اور پولٹری انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی کے تحت مشرف دور سے یو ایس ایڈ کے تحت پہلے ہی چل رہی ہیں۔ لیکن آج تک کے کسی بھی وزیراعظم و وزیر اعلیٰ نے ان سکیموں کو اس قابل نہیں سمجھا کہ کا کریڈٹ لینے کی جسارت کرے۔ نصب شدہ وزیراعظم کی ہمت کو داد۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    باقی رہ گئے تین۔۔۔۔ گڈ ہو گیا۔ آپ ایسا کریں (اگر کر سکتے ہیں) ناقابل عزت ماب، بے پیر و مرشد اور ۔۔۔۔۔ ۔۔وغیرہ وغیرہ کی تصاویر اور احوال لکھ دیجیے۔ شکریہ
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عنقریب پولٹری بریڈنگ آفیسرز گرید 18 کی پوسٹس نکلنے والی ہیں۔ سی ویاں تیار رکھو وئی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت جلد باہر سے مرغیاں بھی یہاں انڈے دینے آیا کریں گی۔ ۔۔ فواد چوہدری
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    تہاڈی فرمیش تے آٹو گراف لئی اک پنجابی شعر:- چھوٹیاں ہوندیاں ڈنگر چارے، وڈیاں ہو ہل وَاہیا بُڈھیاں ہو کے مالا پھیری، تے رب دا اُلاہما لاہیا ترجمہ چھوٹی عمر میں جانور چَرائے اور بڑے ہو کر ہل چلایا بوڑھا ہو کے تسبیح پھیری اور خدا کا گلہ (شکوہ، غصہ) اتارا
  10. عبدالقیوم چوہدری

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آپ اپنے ہی قدموں میں مزید باغن ہونا چاہ رہی ہیں یا ’اور بھی قدموں‘ سے مراد دیگر محفلین ہیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    پہلے تو معذرت کہ لڑی اور پیغام دیکھ کر بھی یاد نا رہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "آوازیں تھک جاتی ہیں، خاموشی ہمیشہ تازہ دم رہتی۔"
  12. عبدالقیوم چوہدری

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    باغی کو اگر مونثایا جائے تو لفظ ’باغن‘ ٹھیک رہے گا کیا ؟ آپ تو پھر عظیم لیڈر بھی بن گئی ہیں۔ ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو۔ :) نقیبی صاحب ۔۔۔۔ بہنا سے flow یاد آ جاتا ہے۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سرکاری سکولوں کو یوتھیانے کا عمل شروع۔ :cool2:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھارت ایک قدم بڑھائے گا تو ہم دو قدم بڑھائیں گے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پیدائشی معذوری۔ صناعی کے بعد کسی بھی وجہ سے ہونے والی مستقل معذوری۔
Top