وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
یہ مسئلہ چند برس قبل میرے پی سی کے ساتھ ہوا تھا تو میں نے Avast نامی اینٹی وائرس سے پہلے آن لائین سکین اور کلین کروایا پھر اینٹی وائرس ڈاؤنلوڈ کر لیا۔ اس کے بعد پی سی کو بُوٹ سکین کیا تو وائرس مکمل طور پر نکل گیا۔
البتہ اس کے بعد ونڈو بالکل نئی سی ڈی سے انسٹال کی۔...