بہت عمدہ کوشش ہے۔ اس میں فونٹس کو بھی ایمبیڈ کردیا جائے تو بہترین رہے گا۔ مطلب کہ قرآن عربی اور ترجمہ دکھانے والے جو فونٹ ہیں انھیں ڈی ایل ایل میں ایمبیڈ کردیا جائے۔ سی شارپ اس کی سہولت دیتی ہے شاید۔
پاء جی لائبریری کو آپ چیٹ سے الگ ہی رکھیں تو بہتر رہے گا۔ اور اس کے لیے سادہ سی ویب سائٹ ہی کافی ہے کُجا کہ ایک عدد جاوا پروگرام اتار کر نصب کیا جائے پھر سارا کام کیا جائے۔ اتنے رپھڑ کون پالتا ہے سائیں یہاں۔
یہ کوئی سنجیدہ کوشش ہے یا تشہیر؟
بھارتی سائنسدانوں کو ایسی خبریں اڑانے کی عادت ہے بیس ڈالر کا لیپ ٹاپ اس کی ایک مثال ہے جس کا رولا پچھلے دنوں ڈالا گیا تھا۔