نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    ظاہر ہے نزلہ چھوڑ گیا نزلے اور زکام میں کیا فرق ہے؟
  2. جیہ

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    آپ سمجھتے ہیں تو ہم کون ہوتے ہیں اعتراض کرنے والے:idontknow:
  3. جیہ

    روزنامہ آزادی سوات

    اخبار کا نام صرف آزادی ہے۔ سوات سے شایع ہوتا ہے تو ویب سائٹ میں سوات لفظ ایڈ کیا گیا ہے
  4. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کس کے طرف سے؟
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    پھر تو آپ سوات آجائیں
  6. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    پیدا ہونے کا ثبوت طالب علم؟
  7. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    ہم نے تو فلموں میں ہمیشہ سر میں گاتے سنا ہے۔ مکیش کو :) کیا بے سرا ہونے پر ایوارڈ مل سکتا ہ؟
  8. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کیوں زینب کیوں نہیں آسکتیں۔ ناراض تو نہیں نا؟
  9. جیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    شگفتہ بھی کافی دنوںسے نہیں آئیں اور زینب بھی
  10. جیہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے"

    جب بیوی بد صورت مگر کروڑ پتی ہو۔ گھر داماد ہونے کے فواید کیا ہیں؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    ارے اتنی جلدی گرمی۔۔۔؟ یہاں تھوڑی دیر پہلے میں دھوپ سینک رہی تھی
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    تو ثابت ہوا ہے کہ ڈھلتی عمر کا اثر ہے
  13. جیہ

    انوکھا/انوکھی لغت

    ٹھینگے کا مہذب نام مچھلی بازار؟
  14. جیہ

    دل کی یہ آرزو تھی کوئی دل رُوبا ملے

    شمشاد بھائی۔ آپ کو اس عمر میں کیا سوجھی؟;)
  15. جیہ

    روزنامہ آزادی سوات

    روزنامہ آزادی سوات سے شائع ہونے والا ایک اخبار ہے۔ اب یہ آن لائن بھی آگیا ہے۔ یہاں آپ سوات کے موجودہ صورت حال کے بارے ایسے خبریں پڑھ سکتے ہیں جو عموماً کہیں اور پڑھنے کو نہیں ملتیں۔ ربط یہ ہے
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم سلام استاد مکرم۔ ہم تو خیریت سے ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
  17. جیہ

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    تو کیا اردو کی ترویج شاعری سے مشروط ہے؟:)
  18. جیہ

    امیر مینائی جب تلک ہست تھے، دشوار تھا پانا تیرا - امیرؔ مینائی

    بہت ہی اچھی غزل ہے۔ پہلے تین شعر حمد کے ہیں اور لا جواب شعر ہیں
  19. جیہ

    ذکر قرآنی سافٹوئیر برصغیری متن کیساتھ!

    سبحان اللہ۔ نہایت ہی اچھا سافٹ وئر بنایا ہے۔ اللہ بنانے والوں کو بہترین اجر دے۔ آمین
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    اجی یہ کیا۔ ابھی آئے ہیں اور ابھی سے جانے کی باتیں۔ بقول غالب ترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی
Top