تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
داغ
میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر - داغ دہلوی
جس دن غالب کا اثر اتر گیا ، وہ میری زندگی کا آخری دن ہوگا ان شاء اللہ ابو عثمان بھائی کے دعوے پر میں اور کیا کہہ سکتی سوائے اس کے کہ ناطقہ سر بگریباں ہے اسے کیا کہیئے
جیہ
Post #9
مارچ 20، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
حسابِ جفا اور وفا رہنے دیجے - مومن خان شوق
بہت اچھی غزل۔ کبھی کوئی خوشبو کا آئے گا جھونکا دریچہ ہمیشہ کھُلا رہنے دیجے واہ
جیہ
Post #4
مارچ 20، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
داغ
میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر - داغ دہلوی
مجھے تو ئی غزل پسند نہیں آئی :(
جیہ
Post #6
مارچ 20، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
داغ
کوئی پھرے نہ قول سے، بس فیصلہ ہوا - داغ دہلوی
عجیب بات کرتے ہیں کس کم بخت ایسے غزلیں پسند آ سکتی ہیں :( (مذاق۔۔۔ واقعی اچھی غزل ہے
جیہ
Post #8
مارچ 17، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
شباب آیا، کسی بُت پر فدا ہونے کا وقت آیا - ہری چند اختر
اختر کی مشہور غزل ہے۔ اکثر منتخَب نسخوں میں پڑھا ہے۔ ویسے لگتا ہے کاشفی پر بھی آج کل "شباب" آیا ہوا ہے۔;)
جیہ
Post #7
مارچ 17، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
میں بھی اسی رجسٹر کی بات کر رہی ہوں۔ بقول غالب مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
جیہ
Post #891
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو
بھائی جی۔ آپ
جیہ
Post #476
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔
جلدی حاضر ہو جائیں گے مع ثبوت کے
جیہ
Post #693
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔
ٹھیک سے تو مجھے بھی نہیں پتا
جیہ
Post #691
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو
تابعداری کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
جیہ
Post #474
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
رجسٹر میں تو پکوڑے بیچے
جیہ
Post #888
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
گدا سمجھ کے چپ تھا میری جو شامت آئی اٹھا اور اٹھ کے ،قدم میں نے پاسبان کے لئے سچ ہے خاموشی اچھی عادت ہے
جیہ
Post #887
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم اور جواب میں چنے"
تعریفف اور خوشامد سے ، سرکاری دفاتر میں کیا آپ نے کسی خوشامد کی ہے؟
جیہ
Post #271
مارچ 17، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
داغ
کوئی پھرے نہ قول سے، بس فیصلہ ہوا - داغ دہلوی
ایسے مطلعوں سے بہت سوں کا قافیہ تنگ ہے:grin: دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
جیہ
Post #6
مارچ 17، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
ذوق
وقتِ پیری شباب کی باتیں - ذوق
ذوق کی اچھی غزل ہے۔
جیہ
Post #3
مارچ 17، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
اور مجھے بھی۔۔۔۔ السلام علیکم
جیہ
Post #859
مارچ 16، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
پھر تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔
جیہ
Post #828
مارچ 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
کس سے کہہ رہے ہو زین؟ مجھ سے ، ملائکہ سے یا بلا سے؟
جیہ
Post #825
مارچ 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------43
پشتو کہاوت ہے۔ جس بلا کے آنے میں ایک دن باقی ہو، اس سے کیا ڈرنا
جیہ
Post #822
مارچ 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انوکھا/انوکھی لغت
میں نے تو نہیں چھپوائی۔ شوہر اور شہید میں کیا فرق ہے؟
جیہ
Post #682
مارچ 15، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top