نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    نور ہمیں بھی کچھ صفحات دیجیئے گا ۔
  2. صابرہ امین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات 231 تا 235 ٹائپ کر کے متعلقہ لڑی میں پوسٹ کر دیئے ہیں۔ ۔ بتائیےاب کیا کیا جائے ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص235 اِس نونہال کے پہنچا ہوں۔ فرد کے از دست خواہم رہا کردنش کنونم که باشد به کف دامنش القصه تا مدت یک ماه بیچ خدمت اس پیر ہدایت مَصِير ۶۸۱ کے دوڑ ا اور کوئی دقیقہ بیچ عجرو انکسار کے باقی کے نہ چھوڑا تا آنکہ وہ مرد کامل سخت بیمار وکاہل ہوا اور مجھ سے فرمایا کہ ہر...
  4. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص 234 فرد ما ر از خاک کویش پیرا ہن ست برتن آں ہم ز آب و دیدہ صد چاک تابہ دامن بعد مدت کے خدائے تعالے نے تیرے تئیں اوپر حال ضعیف میرے کے مہربان کیا کہ طعام لذیذ کھایا اور دختر برہنہ تھی اُس کے کپڑے بنوائے۔ اگر خوف وخلل آسیب کا نہ ہوتا تو واللہ یہ عاجزه بیچ کنیزی تیری کے دیتا اور باعث افتخار و...
  5. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص 233 کہ تجھ کو بھی معلوم ہوتا ہے کہ یہ کیا اسرار ہے در جواب کہا کہ اتنا معلوم ہے کہ شبِ زناف کے شوہر میرے نے چاہا کہ مباشرت کرے، ناگاه چھت مکان کی چری اور ایک جماعت پیدا ہوئی اور تخت مُکلّف به جواہر درمیان حجرہ کے آیا اور ایک شخص او پر اس کے با جمال ولفریب بیٹھا تھا، جماعت نے قصد قتل شہزاد ے...
  6. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص 232 مخمس شرح اس غم کی زبان سیتی نہیں کی جاتی شارحوں کے تئیں کچھ بات نہیں بن آتی لکھنے بیٹھے ہیں تو کاغذ کی پھٹے ہے چھاتی حالت اس دولہا دولہن کی نہیں لکھی جاتی یوں قلم حرف کے آگے به زبان روتے ہیں القصہ...
  7. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ 231 سے 235 ص 231 اتفا قًا یہ مقدمه گوش زد پسر فرمانروائے اس شہر کے ہوا۔ به موجب مضمون اس شعر کے ؂ نہ تنہا عشق از دیدار خیزد بسا کیں دولت از گفتار خیزد در آید جلوه حسن از رہِ گوش ز جاں آرام بباید ز دل ہوش اُن عزیز نے غائبانہ عاشق اور شیدا اس شیریں شمائل پر ہو کر اظہار بید لی کا کیا۔ تب...
  8. صابرہ امین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات(ریختہ): 131-135 مکمل کر دیئے ۔ ۔ پانچ اور دے دیجیئے ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص135 کے کی دریافت کر کے بہ قسم کہا، کہ اے عاشق صادق، واے ہمدردموافق، تیرےتئیں لائق ہے کہ اوپر حقیقت حال، کثیر الاختلال، حیرت اشتمال، اپنے کے میرے تئین مُطّلع کرے کہ اول سرِشتہ مقصود تیرے کا بیچ چنگل کے لا کے بعد ازاں پیروی مطلب اپنے کی کروں، بقول اس کے...
  10. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص 134 آمادہ ہے۔ بوقت شام کے وقت برخاست ہونے اُس کے کا تھا، غلامان غلماں سرشت کہ گردشہ نشین اُس کے حاضر تھے، ہر ایک بیچ حجروں کے مخفی ومستواری ہوئے ۔ میں بھی به طرح دریافت کر کے ایک حجرہ میں گیا۔ وہ جوان عالی خاندان بیچ ایک آن کے دروازے حُجروں کے بند کر کے طرف گوشہ باغ کے روانہ ہوا اور ساتھ اس...
  11. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص133 کر نے میرے کے پھرا۔ تب تو میں نے قسم دے کر کہا: فرد چھٹے ہم زندگی کی قید سے اور داد کو پہنچے وصیت ہے ہمارا خوں بہا جلّاد کو پہنچے اے عزیز ایسا ہی وار کر، کہ تَسمه ۴۷۹ لگانہ رہے اور اس رہ نَوردی و بیابان گَردی سے خَلاصی پاؤں ۔ بہ مجرد سننے اس کلام حیرت انجام کے سردُھنا اور کہا اے سر...
  12. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    ص 132 القصه وه گاؤ سوار بر آمد ہوا اور بدستور سابق کے وہ تحفہ سب کو دکھلا کے مرتبان کو توڑ کر اور غلام ہمراہی پر وار شمشیر کا کر کے چلا۔ جو یہ بندہ پیچھے اس کے جلد قدم ہو کر روانہ ہوا ، خلقت شہر میں سے کئی ایک آدمیوں نے میرے تئیں پکڑ ا اور جانے نہ دیا اور کہا کہ اگر زندگانی سے سیر ہوا ہے تو...
  13. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    131-135 ص 131 ہوئے اور فقیر، قدمشق میں در زنجیر ، کام اپنے میں نہایت متحیر اور بے تدبیر، همراه اُس جماعت کثیر کے حیران و پریشان، مهجور از اقربا وخویشاں، بہ شکل وصورت دَرویشاں، تماشا قدرت الہی کا معائنہ کرتا تھا، کہ اس عرصہ میں وہ جوان گاؤ سوار ہمچورستم و اسفند یارنشہ مستی میں سرشار ، مانند...
  14. صابرہ امین

    کتاب برقیانے کے طریقے

    آداب جی شروع میں تو لیپ ٹاپ پر ٹائپ ہی کیا تھا ریختہ اور ورڈ کو برابر برابر رکھ کر یعنی اسکرین کو آدھا آدھا تقسیم کر کے ۔ ۔ ( Windows logo key + Right Arrow ---- Maximize the window to the right side of the screen) اور (Windows logo key + Left Arrow Maximize the window to the left side of the...
  15. صابرہ امین

    غزل: تُو نے دیکھا ہی نہیں مڑ کر کبھی جانے کے بعد

    ماشااللہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ عمدہ خیالات ۔ ۔ ۔:)
  16. صابرہ امین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    او کے، سس ۔ ۔ ۔
  17. صابرہ امین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    محب بھائی ، صفحہ 70 سے 75 تک لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔ 5 مزید عنایت کر دیجیئے۔
  18. صابرہ امین

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    صفحہ 70 سے 75 تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ص 70 وہ ماہ شب چار درہم رونق افزاحدیقہ فردوں پیرا کی ہو کر اوپر مسند زربفت نقرہ کے جلوہ آرا ہوئی ۔ واہ جی واہ جس وقت وہ قمر طلعت داخل باغچہ نمونہ جنت کے ہوئی، عطر گلاب رخسارہ زلیخائے...
  19. صابرہ امین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    اوکے ۔ ۔
Top