ص 451
آصفیہ میں ” امام باڑا “ہے اور اب بیش تر اسی لکھا جاتا ہے]۔
اِمَر٘تی (ص ۷ ) نظم میں یہ لفظ بہ سکون دوم ملتا ہے۔ امیرالغات میں سند کا شعر منددرج ہے، وہی شعر نور اللغات میں نقل کیا گیا ہے۔ اِس سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ دونوں مولّفین کے نزدیک یہٖ لفظ بہ سکونِ دوم ہے [ فرہنگِ آصفیہ میں...