نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں نا آؤں تو بھی بڑے طریقے ہیں بات چیت کے ویسےمیں سوچ رہی ہوں میں نے شمشاد بھائی کا کال بیک کروا کے کافی دن سے خرچہ نہیں کروایا
  2. زینب

    القاعدہ اور عماد نستعلیق

  3. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    یہ مجے یاد کیا یا یونہی خوش فہمی ہوئی مجھے:battingeyelashes:
  4. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لنک دو نا اچھے بھائی نہیں ہو اب میں بے چاری کہاں ڈھونڈتی پھروں گی
  5. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    مجھے تو پانی سے بہت ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ہایئں کب کہاں مس کیا مجھے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔میں نا آؤں تواپ پوچھتےتک نہیں ہو کی کیوں نہیں ائی جھوٹے
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ارے نہیں عبدللہ مجھے کام نکلوانے کے ڈھنگ آتے ہیں فکر نا کرو
  8. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہاہاہا کچھ بھی"" پیا "" مت کرو عبدللہ سعودیہ میں ہو پکڑے گئے تو ہت جوتے پڑیں گے
  9. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    یہاں کس کے بارے میں گلیں باتیں ہو رہی ہیں جی
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    توبہ عبداللہ تو بہت زیادہ ویلا بندہ ہے
  11. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں کچھ نہیں کھا رہی آج کھانا کافی لیٹ کھا یا ابھی بھوک نہین ہے
  12. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    السلام علیکم۔۔۔۔۔میں یہ سوچ رہی ہوں شمشاد بھائی مجھے سےپہلئ جیسی بات کیوں نہین کرتے کیا انہیں مجھ جیسی کوئی اور بہن مل گئی ہے ؟
  13. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    السلام علیکم۔۔۔۔زین میں یہاں ہی وہں ویک وینڈ کی چھٹی ہے ہوں ۔۔۔شمشاد بھائی وہ اپ کا فارمولہ پرانا ہو گیا کچھ نیا آزمایئں :rollingonthefloor:
  14. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    یہاں میں جو ہوں ۔۔۔۔۔آپ فکر نا کریں میں ہارنے والوں میں سے تو ہر گز نہیں ہوں
  15. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    سردی بچاو والی کون سی جیکٹ ہوتی ہے میں نے تو ایک ہی سنی خود کش جیکٹ
  16. زینب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    کوئی ٹانگے جھنگ ویندے اوہی رل ویندے ویچھڑ جنہاں دے سنگ ویندے
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    وہ بیماری کا بہانہ کر کے بھاگنے کے موڈ میں ہے
  18. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوری۔میں‌بس اپ کو تنگ کرنے کے موڈ میں تھی۔۔۔۔۔۔۔کیا ہوا طبیعت کو۔۔۔خیر تو ہے
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    ہم تو پہلے ہی اکھٹے ہیں اپ کو ابھی خبر ہوئی کمال ہے
  20. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اپ کو کس"مس"کی یاد ستا رہی ہے چھوٹے بھائی:rollingonthefloor:
Top