نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    گرل فرینڈ

    لول! ہا ہا ہا . عمدہ ہے. واہ
  2. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    نمرہ شکریہ آپ نے پسند کیا میرے اشعار کو۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    شکریہ حضرت ۔ میں آپ کو ذاتی پیغام بھیجتا ہوں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    شاکرالقادری حضرت بہت ہی شکرگذار ہوں آپ کی احسن اور عمدہ تجاویز کا۔ میں نے قطعاً غلط نظر سے نہیں لیا آپ کی کسی بات کو۔ بلکہ میں بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ آپ جیسی مصروف ہستی نے مجھے توجہ کا مرکز بنا کر کچھ کہنا، بتانا اور سمجھانا گوارا کیا۔ ورنہ آج کل وقت دینے والے حضرات اِلاّ ماشااللہ ہی ملتے...
  5. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    اسکا علاوہ شکر گذار ہوں کہ آپ نے اشعار کو گہری نظر سے دیکھا جس کی دلیل آپ کے تجزیہ سے ثابت ہوتی ہے۔ میرے لئے اعزاز کی بات ہے یقینن۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    شاکرالقادری حضرت آپ روشناس کرائیں تو شکر گذار ہوںگا۔ کوشش تو خوب سے خوبتر کی ہوتی ہے لیکن بہر حال ہوں تو فقط انیس برس کا اور بلاغت کا جہاں تک سوال ہے تو وہ تو جانتا بھی نہیں کیا چیز ہوتی ہے۔ جو بھی ٹوٹا پھوٹا پوسٹ کرتا ہوں وہ الہامی طور سے ہے جس کا میرے ساتھی شعراء مذاق بھی اڑایا کرتے ہیں۔ آپ کی...
  7. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    شکریہ زحال اور وارث دونو صاحبان محترم کا.
  8. مزمل شیخ بسمل

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    وہ بے مثال اب بھی ہے جو بے مثال تھا جب بھی کسی نے دیکھا سراپا جمال تھا وہ امتزاجِ حسن و محبت کمال تھا دونوں کو کچھ خبر نہیں کیا اپنا حال تھا منزل پہ جاکے عشٖق کی میرا یہ حال تھا کہتا تھا آسمان جسے رخ پے خال تھا بر مہر رو دو چشم کا جھرنا کمال تھا پانی کا عکس تھا کہ طلسمِ جمال تھا حاجت...
  9. مزمل شیخ بسمل

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    مطلع کا دوسرا مصرع تھوڑا بے وزن لگرہا ہے۔ اور قافیہ اگر 'لوٹنے" کی جگہ "مانگنے" ہو جائے تو شاید غزل کے لیئے بہتر ہے۔ باقی اساتذہ سے درخواست ہے اگر غلط بول گیا ہوں تو اصلاح کے ساتھ معاف فرمائیں۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    مری زندگی کا پہلا شعر.

    استادِ محترم میں اس بات سے (بلکہ حقیقت سے) منکر نہیں ہوں کے اسمیں پرفیکشن نہیں ہے۔ لیکن آخر کار یہ میری زندگی کی پہلی کوشش تھی جسے میں نے خود ہی یونہی اصلی حالت میں چھوڑدیا۔ اس کے علاوہ یہ بھی حقیقت ہے کہ اکثر انسان کا علم اسکے مزاج پہ حاوی آجاتا ہے۔ اور اس معاملے میں آپ نے جو میرے بارے میں...
  11. مزمل شیخ بسمل

    مری زندگی کا پہلا شعر.

    شاکر القادری صاحب آن لائن ہیں دیکھیں کیا کہینگے
  12. مزمل شیخ بسمل

    مری زندگی کا پہلا شعر.

    بیشک میں بھی سیکھ ہی رہا ہوں محترم۔ شاید میں اپنا موقف سمجھانے میں ناکام ہوں۔ وضاحت توالف عین صاحب یا محمد وارث صاحب کرتے ہیں اکثر۔ فلوقت کچھ کہنا بے ادبی سمجھونگا۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    مری زندگی کا پہلا شعر.

    نایاب پہلی بات تو یہ کے یہ میرا پانچ سال پرانا شعر ہے۔ دوسرا یہ کے میں نے اسے اپنی اسلی حالت میں یہاں پوسٹ کیا ہے۔ تیسرا یہ کہ میرے مطابق "ہوتا" "ہوا" "ہوگا" "ہو چکا" یہ سب فعل ہیں جن کے ساتھ "کسی" کو نہیں لگایا جاسکتا بلکہ "کچھ" لگایا جائیگا۔ حالانکہ "ہونا" بذاتِ خد گرامر کی رو سے اک اسم ہے جس...
  14. مزمل شیخ بسمل

    مری زندگی کا پہلا شعر.

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا از: داکٹر اقبال کسی ہونے نہ ہونے میں ہزاروں سال کیونکر ہوں خدا جب چاہے کرتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا از: مزمّل شیخ بسمل
  15. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح

    میرا اک سوال تھا وہ یہ کہ آپنے بحر منتخب کرکے اشعار "لکھیں" ہیں اس میں دقت نہیں پیش آئی آپ کو؟ کیا یہ غزل قصداً لکھی گئی ہے؟ امید کرتا ہوں آپ نے مرے سوال کو سمجھا ہوگا۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح

    بہت خوب نمرہ صاحبہ۔ چند اوزان کی غلطیاں جو کہ پہلے ہی ترمیم کا نشانہ بنچکی ہیں باقی اشعار سارے کمال کے ہیں۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت آزمائیے 3

    آپ تو خیر مجھ سے پہلے کی ہیں یہاں. اس بات کا جواب تو وہ حضرات اچھا دیںگے جو آپ سے شروع سے گفت و شنید کرتے رہے ہیں. (یعنی انہے اندازہ ہوگا کہ آپ پہلے کتنی بیوقوف تھیں اور اب کتنی ہیں) P:
Top