نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اب تو میں بھی سوچ رہا ہوں سپورٹ کروں لیکن پھر وہی سوال ہے کس کس کو :p
  2. فہد اشرف

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    اس کا تکلف نہ کیجئے سمجھنے والے سمجھ ہی لیں گے ;)، اعراب سے الفاظ محبوس ہو جاتے ہیں۔ ویسے دونوں استری کا تلفظ ایک جیسا ہوتا ہے بس املے کا فرق ہے۔
  3. فہد اشرف

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    ہندی زبان میں استری عورت کو کہتے ہیں :)
  4. فہد اشرف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہائے یہ مرضیاں
  5. فہد اشرف

    پیکر خاکی میں اک سوز نہاں رہنے دیا-برائے اصلاح

    واہ بہت اچھی غزل ہے، پڑھ کے لطف آیا۔ لیکن یہ پڑھ کر کہ یہ غزل لینیئر الجبرا سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے مجھے کچھ وہم سا ہو گیا کہ یہ غزل میری سمجھ میں نہیں آئی ہے، اگر آپ کو فرصت ہو تو اس کی الجبرکلی تشریح بھی کریئے گا ممنون رہوں گا
  6. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    پدری کہہ لیں :)
  7. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    چہل جی نے 18 گیندوں میں ففٹی لگا دی
  8. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    نہیں محفل کی ریٹنگ سسٹم خراب چل رہا ہے :p
  9. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    17 اوورز کے بعد اسکور 146-4 منیش پانڈے 65 اور دھونی 25 کریز پر موجود ہیں
  10. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فہد کا سلام بھی قبول کریں
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضور ہماری بھی یہی دعا ہے کہ خدا سب کو سلامت رکھے
  12. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    انڈیا 0-1، 1 اوور 1 گیند ڈالا جی نے ایسی گیند ڈالی کی روہت جی ایل بی ڈبلیو ہو گئے
  13. فہد اشرف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب بندہ کیا بولے
  14. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  15. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ’ڈھونڈوں تو جانیں‘ کھیل رہے ہیں شاہد صاحب
Top